وزیراعظم نوازشر یف کی نااہلی ،تحریک انصاف نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنیکا اعلان کر دیا ‘ڈاکٹر یاسمین راشد وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کریگی ۔ تحر یک انصاف کے تر جمان نعیم الحق نے اپنے ایک انٹر ویو کے دوران… Continue 23reading وزیراعظم نوازشر یف کی نااہلی ،تحریک انصاف نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا