سی پیک منصو بہ خطر ے میں! گوادر میں کروڑو ں کی حیران کن کر پشن
اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کے ڈیزائن کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر دینے کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانہ کو سولہ کروڑ 80 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے من پسند کمپنیوں کو ائرپورٹ کا ٹھیکہ دینے اور… Continue 23reading سی پیک منصو بہ خطر ے میں! گوادر میں کروڑو ں کی حیران کن کر پشن