2020ء تک زائرین عمرہ کی تعداد میں 30 فی صد اضافہ متوقع
الریاض(مانیٹر نگ)سعودی عرب کے ویژن 2030ء کے تحت قومی تبدیلی کے پروگرام 2020ء کے مطابق عازمین حج کی سالانہ تعداد میں 13 فی صد اور عمرہ زائرین کی تعداد میں 30 فی صد تک اضافہ متوقع ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قومی تبدیلی پروگرام کے مطابق سعودی عرب میں اندرون اور بیرون ملک سے 2020ء… Continue 23reading 2020ء تک زائرین عمرہ کی تعداد میں 30 فی صد اضافہ متوقع