سات ممالک میں بھارتی سفارتخانے پاک فوج کے نعروں سے گونج اٹھے
نئی دہلی (مانیٹرنگ )بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے مختلف ممالک میں واقع 7 بھارتی سفارت خانوں، ہائی کمیشنز اور قونصل خانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کرکے وہاں پاک فوج کی حمایت میں نعرے لکھ ڈالے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ای میل میں ہیکرز نے دعویٰ… Continue 23reading سات ممالک میں بھارتی سفارتخانے پاک فوج کے نعروں سے گونج اٹھے