امجد صابری کے گھر ہندوؤں کے سرپرست اعلیٰ کی آمد ، جانے کی وجہ بھی سامنے آ گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے ممبر ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی کی زیر قیادت پاکستان ہندو کونسل کے وفد نے ہفتہ کے روز قوال امجد صابری مرحوم کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی… Continue 23reading امجد صابری کے گھر ہندوؤں کے سرپرست اعلیٰ کی آمد ، جانے کی وجہ بھی سامنے آ گئی