اورنج لائن منصوبے پر کام کرنے والے غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے کتنے کروڑ خرچ ہونگے؟ناقابل یقین انکشاف
لاہور(آئی این پی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بننے والے اورنج لائن منصوبے پر کام کرنے والے غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈزکی منظوری دے دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کی سکیورٹی پر 55 کروڑ 57 لاکھ… Continue 23reading اورنج لائن منصوبے پر کام کرنے والے غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے کتنے کروڑ خرچ ہونگے؟ناقابل یقین انکشاف