چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کی بازیابی, اہم اقدامات اٹھا لیے گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بیٹے کی بازیابی کیلئے سرگرم ہوگئے جبکہ ڈی ایس پی کی سربراہی میں ایس ایس یو کی ٹیم نے بھی کلفٹن میں اویس شاہ کے اغواء کی جگہ کا دورہ کر کے شواہد اکٹھے کئے، مختلف… Continue 23reading چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کی بازیابی, اہم اقدامات اٹھا لیے گئے