’’سائیں‘‘ کے جانے کے بعد سندھ میں تبدیلی آگئی، وزراء کے حیرت انگیز اقدامات
کراچی (این این آئی) سندھ کے نئے وزیراعلیٰ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مراد علی شاہ کی ٹیم کے کئی وزراء بھی متحرک ہوگئے ہیں ۔صوبائی وزراء نے صبح جلدی آفس پہنچنے اور محکمے کے مختلف دفاتر کا اچانک دورہ کرنے کی روایت ڈال دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیرسندھ مر داعلی سید… Continue 23reading ’’سائیں‘‘ کے جانے کے بعد سندھ میں تبدیلی آگئی، وزراء کے حیرت انگیز اقدامات











































