پاکستانی سینیٹروں کا عبدالستارایدھی کو شاندار خراج تحسین،ہر سینیٹر کتنی رقم عطیہ کریگا؟ اعلان ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سینیٹر ایدھی سنٹرز کیلئے چار ایمبولینسوں کی خریداری کیلئے 20 ہزار روپے عطیہ کرے گا جبکہ اراکین سینٹ نے معروف سماجی شخصیت عبد الستار… Continue 23reading پاکستانی سینیٹروں کا عبدالستارایدھی کو شاندار خراج تحسین،ہر سینیٹر کتنی رقم عطیہ کریگا؟ اعلان ہوگیا