پیپلزپارٹی کے اہم رہنماسابق امیدوار قومی اسمبلی شدیدتشدد کے بعد قتل
پارا چنار (این این آئی)پاراچنار میں پی پی پی کرم ایجنسی اور سماجی رہنماء حامد طوری کو نا معلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا حامد طوری کو قتل سے پہلے تشدد کا نشانہ بھی بنا یا گیا۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کرم ایجنسی کے صدر اور سماجی رہنما حامد حسین طوری… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم رہنماسابق امیدوار قومی اسمبلی شدیدتشدد کے بعد قتل