’’سائیں‘‘کی چھٹی،سندھ میں تبدیلی آگئی،آصف علی زراری کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے
دبئی( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا، صوبائی کابینہ میں بھی ردوبدل کیا جائے گا، بلاول بھٹو اگلے ہفتے کراچی واپس آئیں گے جہاں وہ پارٹی کی صوبائی قیادت اور ارکان سندھ اسمبلی سے ملاقات کریں گے… Continue 23reading ’’سائیں‘‘کی چھٹی،سندھ میں تبدیلی آگئی،آصف علی زراری کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلے