جماعۃ الدعوۃ کی سرگرمیاں،حکومت حرکت میں آگئی،احکامات جاری
لاہور ( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کو جماعۃ الدعوۃ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہدایت کر دی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آپریشن اور صوبے کے تمام ڈویژنل پولیس سربراہان کو جماعۃ الدعوۃ کے فنڈ جمع کرنے کی تفصیلات اور اس… Continue 23reading جماعۃ الدعوۃ کی سرگرمیاں،حکومت حرکت میں آگئی،احکامات جاری