انڈونیشیا میں ذوالفقار علی کی گھر والوں سے آخری ملاقات کر ادی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا میں منشیات کے کیس میں گرفتار ذوالفقار علی کو ایک گھنٹے بعد پھانسی دیدی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذوالفقار علی کے بھانجے قیصر نے بتایا ہے کہ ان کے ماموں کو ایک گھنٹے بعد انڈو نیشیا میں سزائے موت دے دی جائے گی۔ذوالفقارکی والدہ سے آخری ملاقات… Continue 23reading انڈونیشیا میں ذوالفقار علی کی گھر والوں سے آخری ملاقات کر ادی گئی