قومی اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر جیسے سنجیدہ معاملے پر بحث، وفاقی وزراء اور ارکان اسمبلی کیا کام کرتے رہے ؟ افسوسناک انکشاف
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر جیسے سنجیدہ معاملے پر بحث کے دوران وفاقی وزراء سمیت وزرائے مملکت اور ارکان اسمبلی خوش گپیوں میں مصروف رہے ، ارکان اوروزراء ٹولیوں کی شکل میں بیٹھے اہم موضوع پر بحث سننے سے محروم رہے ۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سپیکر… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس میں مسئلہ کشمیر جیسے سنجیدہ معاملے پر بحث، وفاقی وزراء اور ارکان اسمبلی کیا کام کرتے رہے ؟ افسوسناک انکشاف