آزاد کشمیر الیکشن ،پہلی بار میدان میں آنے والی تحریک انصاف کو مجموعی طورپر کتنے ووٹ ملے؟ حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نعیم الحق نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں پی ٹی آئی کو تین لاکھ تراسی ہزار ووٹ ملنے کا دعویٰ کیا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے مطابق تحریک انصاف کو دو لاکھ دس ہزار آٹھ سو ستائیس ووٹ ملے۔