بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو وطن واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے کس نے دباؤ ڈالا تھا؟
لندن(آئی این پی )سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور موجودہ وزیراعظم میاں نوازشریف کو پاکستان واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے امریکہ اور سعودی عرب نے دباؤ ڈالا تھا،افغانستان میں امریکی اتحاد کو سپورٹ کرنے کے علاوہ پاکستان کے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا۔اپنے ایک… Continue 23reading بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو وطن واپس آنے کی اجازت دینے کیلئے کس نے دباؤ ڈالا تھا؟









































