سندھ اور وفاقی حکومت کو شرم آنی چاہئے ایک دوسرے کو پش اپ کا چیلنج دینے کی بجائے عوام کی خدمت کا چیلنج دیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ)سندھ کے وزیر کھیل محمد بخش مہر کے پش اپس لگانے کا چیلنج پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے قبول کرلیا ہے۔پیر کو سندھ کے نوجوان وزیر کھیل محمد بخش مہر نے چیلنج کیا کہ پنجاب کا وزیر کھیل میرا چیلنج قبول کرے اور 50 پش اپس… Continue 23reading سندھ اور وفاقی حکومت کو شرم آنی چاہئے ایک دوسرے کو پش اپ کا چیلنج دینے کی بجائے عوام کی خدمت کا چیلنج دیں