اس کام سے فوری نمٹا جا ئے پاک فوج سرحدوں پر تعینا ت
خیبرایجنسی (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان نے پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی نقل و حرکت اور افغانستان سے خیبرایجنسی میں آمد و رفت روکنے کیلئے پہاڑوں اور دروں پر مزید فوجی دستے تعینات کر دیئے ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر آپریشن کیا ہے ،… Continue 23reading اس کام سے فوری نمٹا جا ئے پاک فوج سرحدوں پر تعینا ت