جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کل سماعت سے سماعت کا آغاز،ساتھ ہی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ کل سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کا دوبارہ آغاز کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق فل کورٹ کی جانب سے درخواستوں پر دوبارہ سماعت سے قبل ہی ایک وکیل نے عدالت سے ایک ہفتے کی چھٹے کی درخواست… Continue 23reading جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی کل سماعت سے سماعت کا آغاز،ساتھ ہی سپریم کورٹ نے بڑا اعلان کردیا