fbpx
تازہ تر ین :

ڈینگی

بڑے بڑے سیاسی پہلوانوں کو پچھاڑنے والے عمران خان کو ایک مچھر نے منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا

  منگل‬‮ 29 اگست‬‮ 2017  |  6:00
پشاور /ایبٹ آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی ہے ٗ اس وقت 400 سے زائد مریض صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ...

پشاور،ڈینگی کے خاتمے کیلئے پنجاب سے آنیوالے ڈاکٹر کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا سوچابھی نہ ہوگا،افسوسناک انکشاف

  ہفتہ‬‮ 26 اگست‬‮ 2017  |  19:49
پشاور(این این آئی)پشاورمیں ڈینگی کے خاتمے کیلئے پنجاب سے آنے والا ڈاکٹر خود بیماری کا شکار ہوگیا۔ خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مرض میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور صورت حال یہاں تک جاپہنچی ہے کہ پشاور میں ڈینگی کے خاتمے کیلئے پنجاب سے آنے والا ڈاکٹر خود مبینہ طور پر ...

’’دوسروں کو مدد بھیجتے بھیجتے اپنی ہی لٹیا ڈوب گئی‘‘ ڈینگی مریضوں سے ہسپتال بھر گئے ۔۔شہباز شریف ہکا بکا

  ہفتہ‬‮ 26 اگست‬‮ 2017  |  13:42
راولپنڈی/اسلام آباد(آئی این پی)جڑواں شہروں کی ضلعی انتظامیہ کے موثر انتظامات نہ ہونے باعث ڈینگی کا مرض بے قابو ہوگیا‘بھارہ کہو، ترلائی، روات اور سوہان کے علاقوں سے متعدد افراد مرض میں مبتلا ہو کر ہسپتال پہنچ گئے‘ راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اور ہولی فیملی ہسپتال میں موجود ڈینگی وارڈز ...

چاہئے‘‘خیبرپختونخواہ حکومت نےشہباز شریف کا ہاتھ جھٹک دیا

  ہفتہ‬‮ 26 اگست‬‮ 2017  |  12:46
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں ڈینگی کی خطرناک اڑانیں، ایک اور مریض ہسپتال میں دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 8ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا ہے اور ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ...

’’وزیراعلیٰ ہو تو شہباز شریف جیسا۔۔پشاور کے لوگ بھی کہہ اٹھے‘‘

  جمعہ‬‮ 25 اگست‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں ڈینگی کے حملے اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھتے ہوئے حکومت پنجاب میدان میں آچکی ہے اور خیبرپختونخواہ حکومت کی معاونت کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں، ہیلتھ یونٹس اور طبی سازوسامان بھیجنے کے بعد ڈینگی سےمتعلق پشتو ہیلپ لائن قائم کر دی جہاں موجود ماہرین پشتو ...

ڈینگی مریضوں کی مدد کیلئے پنجاب سے پشاورجانیوالے ہیلتھ یونٹس کے خلاف کیا اقدام اٹھا لیا گیا؟

  بدھ‬‮ 23 اگست‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ حکومت کا اصل چہرہ سامنے آگیا، ڈینگی پر قابو پانے اور مریضوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے بھیجے جانے والے ہیلتھ یونٹس کو امن و امان کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی مخالفت یا ناکام بنانے کی سازش ...

’’نیا پاکستان کے دعویداروں کا اصل چہرہ سامنے آگیا‘‘افسوسناک انکشاف

  منگل‬‮ 22 اگست‬‮ 2017  |  6:00
پشاور(آئی این پی ) پشاور کے علاقے تہکال کے بعد فقیرآباد، خیبرکالونی، پشتہ خرہ ا ور ملحقہ علاقوں کے مریضوں میں بھی ڈینگی بخار کی تشخیص،پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی،پنجاب حکومت کی رضاکارانہ خدمات کوخیبرپختونخوا نے سیاسی چال قرار د یکر ...

شہباز شریف کی ہدایت پر ڈینگی پر قابو پانے کے لئے ٹیم لاہور سے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئی

  ہفتہ‬‮ 19 اگست‬‮ 2017  |  15:30
لاہور،پشاور ( این این آئی،آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ڈینگی پر قابو پانے کے لئے ٹیم لاہور سے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے اقدام کو خوش آئند قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ...

پاکستان خطرناک وائرس کی زد میں آگیا، سینکڑوں افراد متاثر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔۔تشویشناک صورتحال

  جمعرات‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2017  |  11:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چکن گونیا ، اور دینگی بخار کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظرکراچی کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے کراچی میں چکن گونیا اور ڈینگی کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر بلدیہ ...

گوادر میں خطرناک بیماری پھیلنے کا خدشہ، 30مریضوں کوکراچی روانہ کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  20:07
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ڈینگی کا مرض پھیلنے کا خدشہ ہے ڈینگی کے شبہ میں 30مریض علاج کیلئے کراچی روانہ کردئیے گئے ہیں،صوبائی وزیر صحت نے کوئٹہ سے طبی ماہرین کی ٹیم گوادر روانہ کردی گئی ہے۔محکمہ صحت گوادر کے مطابق گوادر میں ڈینگی کے شبہ ...

بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،سینکڑوں شہری مبتلا ہوگئے،تصدیق کے بعد شدید خوف و ہراس

  بدھ‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2016  |  22:12
لاہور (این این آئی )بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،سینکڑوں شہری مبتلا ہوگئے،تصدیق کے بعد شدید خوف و ہراس،لاہور شہر میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 19کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے شہر میں ڈینگی کے مزید 19کیسز کی تصدیق ہوئی ...