ڈالر 170روپے کا ،سٹیٹ بینک نے مداخلت نہ کی تو معیشت کریش ہونے کا خطرہ ہے،ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

15  ستمبر‬‮  2021

ڈالر 170روپے کا ،سٹیٹ بینک نے مداخلت نہ کی تو معیشت کریش ہونے کا خطرہ ہے،ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ درآمد کنندگان کی جانب سے ڈالر کی خریداری بڑھنے اور افغانستان میں ڈالر کی سمگلنگ کی وجہ سے مقامی سطح پر ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے،انہوں نے واضح کیا تھا کہ کئی سالوں بعد ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر 170روپے کا ،سٹیٹ بینک نے مداخلت نہ کی تو معیشت کریش ہونے کا خطرہ ہے،ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

بریکنگ نیوز امریکی ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

14  ستمبر‬‮  2021

بریکنگ نیوز امریکی ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ایک ڈالر 90 پیسے مہنگا ہوکر 169 روپے کا ہوگیا۔رواں مالی سال کے دوران اب تک ڈالر کی قیمت 11 روپے 46 پیسے بڑھ چکی ہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک… Continue 23reading بریکنگ نیوز امریکی ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

ڈالر کی قدر 169 روپے کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی

13  ستمبر‬‮  2021

ڈالر کی قدر 169 روپے کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطا بق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 25پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت… Continue 23reading ڈالر کی قدر 169 روپے کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی

امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، پاکستان روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا

9  ستمبر‬‮  2021

امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، پاکستان روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ،فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں40 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 167.65 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔دوسری جانب سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، پاکستان روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا

امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ، پاکستانی روپے کو پچھاڑکررکھ دیا

1  ستمبر‬‮  2021

امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ، پاکستانی روپے کو پچھاڑکررکھ دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )کاروباری ہفتے کے تیسرے روزامریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔سٹیٹ بینک کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 48پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق کاربار کے اختتام پرڈالر 166روپے 87پیسے پر… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ، پاکستانی روپے کو پچھاڑکررکھ دیا

ڈالر کی اونچی اڑان قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

25  اگست‬‮  2021

ڈالر کی اونچی اڑان قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبا رکے دوران آج ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے اور اب تک ڈالر 90 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 166.10 روپے پر پہنچ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں مندی دیکھنے میں آ رہی ہے ، کاروبار شروع… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

ڈالر مہنگا ہو کر دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

24  اگست‬‮  2021

ڈالر مہنگا ہو کر دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک مرتبہ پھر165روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر75پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہو کر دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایک ہفتے میں ڈالر کی اونچی اڑان

14  اگست‬‮  2021

ایک ہفتے میں ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر30پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 163.70روپے سے… Continue 23reading ایک ہفتے میں ڈالر کی اونچی اڑان

ڈالر10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کرنسی ڈیلرزنے عوام کو خبردار کر دیا‎

3  اگست‬‮  2021

ڈالر10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کرنسی ڈیلرزنے عوام کو خبردار کر دیا‎

کراچی(این این آئی) امریکی ڈالر کے ملک میں گزشتہ 10ماہ کی بلندترین 164روپے سے بھی زائد سطح پر ٹریڈ ہونے سے پاکستان کے قرضوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ ملکی معیشت کو بھی دھچا لگا ہے۔یہ بات پاکستان میں کرنسی ڈیلرز کی نمائندہ تنظیم فاریکس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک محمدبوستان… Continue 23reading ڈالر10ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا کرنسی ڈیلرزنے عوام کو خبردار کر دیا‎