fbpx
تازہ تر ین :

پولیو مہم

انسداد پولیو مہم کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے شخص کو قطرے پلادئیے گئے،نذر محمد نے ماضی میںکی گئی غلطی پرمعافی مانگ لی

  پیر‬‮ 26 اگست‬‮ 2019  |  16:13
پشاور ، لاہور( آن لائن )پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا جبکہ پشاور میں مہم کا آغاز میں اس کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے شخص کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔وزیراعلی کے پی محمود خان نے پولیس سروسز ہسپتال میں ...

بلوچستان کے 6 اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی 7 روزہ مہم کا آغاز

  پیر‬‮ 22 جولائی‬‮ 2019  |  15:15
اسلام آباد(آن لائن)بلوچستان کے 6 اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی مہم پیر سے شروع ہوگئی ہے جو 7 روز جاری رہے گی۔مہم کے دوران 5 سال کی عمر تک کے 5 لاکھ بچو ں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیںگے۔ مہم کے لئے تقریباً 9ہزارموبائل ٹیمیں تشکیل ...

ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم معطل

  ہفتہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2019  |  11:55
لاہور(آن لائن)سیکیورٹی کو لاحق سنگین خطرات اور انسدادِ پولیو مہم کی ٹیمز پر حملوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پولیو مہم ’غیر معینہ مدت‘ تک کے لیے معطل کردی۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت نے بہتر معیار ...

پولیو ٹیم پر فائرنگ ، خاتون ورکر جاں بحق ،ایک گھر میں ٹیم پہنچی تو ان ک یساتھ کیاسلوک کیا گیا؟َورکروں نے مہم چلانے سے انکار کردیا

  جمعرات‬‮ 25 اپریل‬‮ 2019  |  16:36
کوئٹہ/نوشہرو فیروز(این این آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک خاتون پولیو ورکر جاں بحق ہوگئی جبکہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں ایک شخص نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرکے ٹیم کو گھر سے نکال دیا۔شہری نے پولیو ٹیم کے ...

پولیو ری ایکشن کا ڈرامہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  12:10
پشاور(آن لائن)پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی اور پولیس نے بچوں سے بے ہوشی کا ڈرامہ کرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں اہل علاقہ نے مرکز صحت پر حملہ کرتےہوئے وہاں جلاؤ گھیراؤ کیا اور ...

ملک بھر میں پولیو مہم مکمل ، اقوام متحدہ نے عملے کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہا

  جمعرات‬‮ 31 جنوری‬‮ 2019  |  18:40
چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں نئے سال کی پہلی پولیو مہم مکمل ہوگئی، اقوام متحدہ نے عملے کی اعلیٰ کارکردگی کو خوب سراہا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں نئے سال کی پہلی پولیومہم مکمل کرنے کے لیے ورکرز نے جان لڑا دی، شدید برفباری میں بھی اپنی ذمہ داری ...

وفاق کی صوبوں کو پولیو کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایت

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پولیو کے خاتمے کو قومی فرض قرار دیتے ہوئے صوبوں کو اس موذی مرض کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میںوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعلیٰ سندھ ...

تبدیلی ایسی جسے دنیا نے بھی تسلیم کرلیا! جو کام 1947کے بعد سے پاکستان کا کوئی بھی وزیر اعظم نہ کرپایا ، عمران خان نے صرف2مہینے میں کردکھایا،نئی تاریخ رقم کردی

  جمعرات‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2018  |  6:29
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے شعبہ صحت میں تاریخ رقم کر دی۔تفصیلات کے مطابق رواں ماہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کے طول و عرض سے پولیو کے خاتمے کے لیے پانچ سالہ پلان کی منظوری دی تھی اور اب قومی پولیو مہم سے متعلق ...

چھ روز مہم کے دوران22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  12:21
اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے مختلف شہروں میں پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ،چھ روز مہم کے دوران22 لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم سرگودھا، ملتان، لودھراں، وہاڑی، خانیوال، حافظ آباد اور راجن ...

شہر قائد میں چھ روزہ انسدا د پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

  ہفتہ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2017  |  13:19
کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں چھ روزہ انسدا د پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ،مہم کے دوران188یونین کونسلوں میں22 لاکھ سے زائد 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائیں جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں چھ روزہ انسدا د پولیو مہم ...