منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آج سے پولیو مہم دوبار شروع، کن کن شہروں کے  بچوںکو قطرے پلائے جائینگے؟تفصیلات جاری

datetime 19  جولائی  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) حکومت کی جانب سے ملک بھر میں (آج) پیر سے پولیو مہم دوبارہ شروع ہوگی ۔ ترجمان کے مطابق پولیو مہم کو کورونا وائرس کے باعث 4 ماہ قبل معطل کر دیا گیا تھا،پولیو مہم کا آغاز مخصوص اضلاع میں ہی کیا جائیگا۔ ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں اضلاع میں فیصل آباد، اٹک،جنوبی وزیرستان اور کراچی اور کوئٹہ کے کچھ علاقے

شامل ہونگے۔ ترجمان کے مطابق مہم میں 5 سال سے کم عمر کے 8 لاکھ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق انسداد پولیو مہم کے مطابق رہ جانے والے بچوں کے لیے الگ مہم شروع کی جائے گی،ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 60 ہوچکی ہے ۔ ترجمان کے مطابق کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر پولیو مہم بْری طرح متاثر ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…