fbpx
تازہ تر ین :

پریانکا چوپڑا

غرور ختم، بولی وڈ میں کام کیلئے پریانکا چوپڑا فلم سازوں کی منتیں کر نے لگیں

  منگل‬‮ 9 جولائی‬‮ 2019  |  14:00
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا نے دسمبر 2018 میں امریکی گلوکار و اداکار نک جونس سے شادی کے بعد کچھ عرصہ امریکہ میں گزارا اور انہوں نے کوشش کی کہ انہیں ہولی وڈ و امریکی شوبز انڈسٹری میں اچھا کام مل جائے۔اطلاعات تھیں کہ پریانکا چوپڑا ...

میں اپنی فیملی مکمل کرنا چاہتی ہوں‘ پریانکا چوپڑا

  اتوار‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:45
لاس اینجلس (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی فیملی مکمل کرنا چاہتی ہیں اور اْن کی خواہش ہے کہ نک جونس اور اْن کے ہاں اولاد ہو۔ پریانکا کا کہنا ہے کہ وہ ...

پریانکا چوپڑا کی سر عام اپنے شوہر کو بوسہ دینے کی کوشش ، شرمندہ ہو گئیں

  پیر‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:28
لاس ویگاس(این این آئی )بین الاقوامی شہرت کی مالک بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ سال دسمبر میں غیر ملکی گلوکار نک جوناز کے ساتھ شادی کر لی تھی اور اس کی دھوم بھارت سمیت پوری دنیا میں مچی کیونکہ اس کی تقریبا پر اتنا پیسہ خرچ کیا گیا کہ ...

’’می ٹو‘‘ مہم میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  11:35
نیویارک (این این آئی) ہراساں کرنے کے خلاف دنیا بھر میں چلنے والی’’ می ٹو‘‘ تحریک کے بعد متعدد معروف اداکاراؤں نے آگے آکر اس حوالے سے پیش آنے والے مختلف واقعات بتائے۔اب اس میں ایک اور بڑے نام کا بھی اضافہ ہوگیا ہے جو پریانکا چوپڑا ہیں۔پریانکا چوپڑا نےایک ...

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نئی ہالی ووڈ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  11:20
لاس اینجلس (این این آئی) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو نئی ہالی ووڈ فلم مل گئی۔ انہوں نے یہ خبر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعہ اپنے مداحوں کیلئے شیئر کی ہے۔بالی ووڈ کی سپر سٹار پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ میں اپنا قدم جما چکی ہیں۔ اب خبر یہ ہے کہ ...

نک جونس سے طلاق کی خبریں، پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ تے ہوئے بڑا سرپرائز دیدیا

  اتوار‬‮ 31 مارچ‬‮ 2019  |  13:06
نیو یارک(آن لائن)پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس نے ان دنوں اپنی طلاق کی خبروں پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جب کہ اداکارہ نے جونس فیملی کے ساتھ محبت بھرے لمحات کی تصاویر شیئر کر کے یہ تاثر دیا ہے کہ طلاق کی خبریں جھوٹی ہیں۔گزشتہ روز ایک ...

پریانکا چوپڑا کے اس لباس کی قیمت کتنی ہے؟ جواب آپ کے اندازوں سے کہیں زیادہ

  منگل‬‮ 19 مارچ‬‮ 2019  |  11:00
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے فیشن سینس کے ہر جگہ ہی چرچے رہتے ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے اتنا مہنگا لباس زیب تن کرلیا کہ وہ خبروں کی زینت بن گئیں۔تصویر میں نظر آنے والا یہ لباس پریانکا چوپڑا نے ممبئی کے علاقے ...

پریانکا چوپڑا کی خوبصورتی کاراز دیسی ٹوٹکا’’ہلدی ماسک ‘‘ ہے

  بدھ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2019  |  11:40
ممبئی(این این آئی) حال ہی میں پریانکا چوپڑا رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئیں مگر انہوں نے شادی کے موقع پر میک اپ کے لیے مصنوعی کاسمیٹکس کے استعمال کے بجائے ایک دیسی ٹوٹکا استعمال کیا۔ اس کے بعد معلوم ہوا کہ پریانکا کے چہرے کی خوبصورتی، بشاشت اور تازگی کا ...

معروف اداکارہ نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

  منگل‬‮ 26 فروری‬‮ 2019  |  10:10
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈاداکارہ پریانکا چوپڑا نے ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کے قریبی تعلقات کی تصدیق کردی ہے۔بھارت کے مشہور ٹی وی شو’کافی ود کرن‘ میں پریانکا چوپڑا اور کرینہ کپور نے شرکت کی جس میں ان سے دیگر اداکاروں سے متعلق کئی سوال کئے گئے۔پریانکا سے ایک ...

ہاں میں نک سے بڑی ہوں اور وہ بھی پورے 10 سال، پریانکا چوپڑاکا گوگل پر پوچھے گئے سوال کا جواب

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  12:30
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ دیسی گرل گرل پریانکا چوپڑا کی گزشتہ سال امریکی گلوکار نک جونس کیساتھ ہونیوالی شادی دنیا بھر میں مقبول ہوئی تھی تاہم اب تک ان سے شادی کے حوالے سے سوالات کئے جارہے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام میں پریانکا چوپڑا نے ...

ہمیشہ سے ہی نک کا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑنا چاہتی تھی، پریانکا چوپڑا

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  15:00
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے اپنے خاوند امریکی گلوکار نک جونس کا نام اپنے نام کیساتھ جوڑ کر مداحوں کو حیران کردیا۔حال ہی میں امریکی شو ’ٹونائٹ شو ود جمی فیلن‘ میں بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شرکت کی ۔شو پر میزبان ...

پریانکا چوپڑا متنازع ہندو گرو رجنیش اوشو کی سیکریٹری بننے کو تیار

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  10:50
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کے فوری بعد نئی ہولی وڈ فلم سائن کرلی۔پریانکا چوپڑا حال ہی میں ایلن ڈی جینرس کے شو پر جلوہ گر ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنی چوتھی ہولی وڈ فلم کا اعلان کیا۔اداکارہ نے ...