fbpx
تازہ تر ین :

وفاقی بجٹ

وفاقی حکومت 12جون کو 7ہزار600 ارب کا بجٹ پیش کریگی، جانتے ہیں دفاعی بجٹ میں کتنے فیصد اضافے پر غور ہورہا ہے؟

  منگل‬‮ 2 جون‬‮ 2020  |  13:29
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت 12 جون کو نیا بجٹ پیش کرے گی ، جس کا حجم 7ہزار600 ارب روپے ہوگا۔ جبکہ شرح نمو کا ہدف 3 فیصد رکھنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے ...

سرکاری ملازمین کیساتھ ساتھ پنشنرز کی بھی قسمت جاگ اٹھی کرونا کے باوجود تنخواہوں اور پنشن میں حیران کن اضافہ ، خوشخبری سنا دی گئی

  ہفتہ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:02
اسلام آباد ( آن لائن) آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ 2020ـ21ء میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا امکان ہے اور ریٹائرڈ ...

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائے گا ؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی

  جمعرات‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2020  |  15:39
اسلام آباد( آن لائن ) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا اور وزیراعظم نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کے متعلقہ حکام عید پراسلام آباد میں ہی رہیں گے اور بجٹ کے حتمی حجم کا فیصلہ اگلے چند دن ...

وفاقی بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کی تیاریاں ،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

  اتوار‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2020  |  10:05
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بجٹ 2021-2020 کے لیے تجاویز کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس میں قوانین میں آسانیوں اور ٹیکس نظام میں بے قاعدگیوں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر کے ایک عہدیدار ...

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی لاٹری نکل آئی جانتے ہیں تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟

  منگل‬‮ 11 جون‬‮ 2019  |  16:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) 2700 ارب روپے سے زائد  خسارے کے ساتھ آئندہ مالی سال کا تقریباً 66 کھرب روپے حجم کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔آئندہ مالی سال ریونیو کا ہدف 5550ارب روپے رکھا جائے گا۔گریڈ ایک سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ...

بجٹ میں کن پاکستانیوں کوناقابل یقین رعایت ملنے کا امکان ہے؟سب نے حکومت پر نظریں جمالیں

  اتوار‬‮ 2 جون‬‮ 2019  |  16:29
کراچی(این این آئی)آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے لیے اچھی خبر، پراپرٹی کی خریدو فروخت پر رعایت ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 40 لاکھ روپے سے زائد کی پراپرٹی خریدنے پر عائد پابندی ختم ہو سکتی ہے، ایف بی آر نے نان فائلرز پر پابندی ختم کرنے کی ...

وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:57
اسلام آباد(سی پی پی)قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس دس جون کو طلب کیا جائیگا جبکہ قومی اسمبلی میں 2019-2020کابجٹ گیارہ جون کو پیش کیا جائیگا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے رواں مالی سال کے لیے بجٹاجلاس کا شیڈول تیار کرلیا ہے ،دس جون کو اجلاس ...

عمران خان نے خزانے کے منہ کھول دئیے، بجٹ میں تنخواہوں ،پنشن میں اضافہ کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کوکن حیران کن مراعات سے نوازا جائیگا؟پڑھ کر سرکاری ملازمین خوشی سے اچھل پڑیں گے

  اتوار‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی ملازمین کو موجودہ تنخواہوں کا 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الائونس دینے ، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافے اور گریڈ ایک سے لیکر بائیس تک کے ملازمین کو بجلی، گیس اور پانی کے بلوں کی ادائیگی کیلئے یوٹیلیٹی الائونس دینے کا اصولی فیصلہ ۔باضابطہ ...

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اور پنشن میں کتنا بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

  جمعرات‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کے تین ایڈ ہاک الاؤنس تنخواہ میں ضم کر کے تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد اضافے سمیت دیگر تجاویز مشیر خزانہ کو ارسال  ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ریگولیشن ونگ کو ہدایت دی گئی ہے کہ  تین مختلف تجاویز ...

وفاقی بجٹ 20-2019 میں کتنے ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کیے جائیں گے؟بجٹ تجاویز کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

  پیر‬‮ 1 اپریل‬‮ 2019  |  19:40
کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2019-20 کے وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی مد میں 150 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں میں ...

حکومت نے گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں پر بجلیاں گرادیں،ڈیوٹی کی شرح کتنے فیصد بڑھا دی؟جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  9:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 1800 سی سی سے اوپرکی گاڑیوں پر ڈیوٹی کی شرح 20 فیصد کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کر تے ہوئے اسد عمر کا کہناتھا کہ برآمدی صنعت کیلئے خام مال سے ڈیوٹی ختم کریں گے، ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے ...

اسد عمر نے بجٹ پیش کرتے ہوئے موبائل فون کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2018  |  6:13
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے مہنگے موبائل فونز پر ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مہنگے موبائل فونز میں وہ موبائل شامل ہیں جو سپیکر صاحب آپ ،میں اور ارکان اسمبلی استعمال کرتے ہیں ،اس سے صاحب حیثیت لوگوں ...