اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے لیٹرگیٹکی تحقیقات کیلئے ہائی پاور کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وکلا کمیشن بنانے کیلئے ...