تازہ تر ین :

مہمند ایجنسی

صبح سویرے افسوسناک خبر۔۔پاکستان کا اہم علاقہ دھماکے سے لرز اٹھا،

  جمعہ‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2017  |  10:30
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3افراد جاں بحق، 2زخمی، جاں بحق ہونیوالوں میں باپ بیٹا شامل ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی عملداری کے قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں ہونیوالے بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ...

پاکستان کے اہم علاقے میں کرفیو نافذ،گولی مارنے کا حکم جاری

  ہفتہ‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:02
مہمند (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں 6 خودکش حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاع پر کرفیو نافذ کردیا گیا جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار کے مطابق کسی بھی مشکوک حرکت پر گولی مارنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرفیو کے نفاذ ...

ہمسایہ ملک سے پاکستان پر حملہ، متعدد پاکستانی فوجی شہید حملہ بھارت سے نہیں بلکہ کہاں سے ہوا؟دھماکہ خیز انکشاف

  پیر‬‮ 6 مارچ‬‮ 2017  |  10:00
راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج نے مہمند ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کو ناکام بنا دیا ،جوابی کاروائی میں 10دہشت گرد مارگئے ،دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5اہلکار شہید ہوگئے ‘ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک ...

’’مہمند ایجنسی میں خودکش دھماکہ‘‘ حملہ آور کس اسلامی ملک سے آئے تھے؟

  بدھ‬‮ 15 فروری‬‮ 2017  |  13:48
مہمند ایجنسی/راولپنڈی (آئی این پی ) مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3اہلکاروں سمیت 5افراد شہید ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دوسرا حملہ آور مارا گیا ،سیکورٹی فورسز کو افغانستان سے مہمندایجنسی میں خودکش حملہ آوروں کے داخلے ...

فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام،جرگے نے حکومت کی حمایت کردی

  بدھ‬‮ 8 فروری‬‮ 2017  |  21:25
مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی، فاٹا اصلاحات کو وفاقی کابینہ کے ایجنڈے سے خارج کرنا حکومت کا مدبرانہ فیصلہ ہے ۔ قبائلی مشران اور کشران سمیت اکثریتی آبادی فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام مسترد کر چکے ہیں۔ الگ صوبہ ، الگ کونسل بنایا جائے یا ایف سی آر میں ...

مہمند ایجنسی کے سکول میں دھماکا ، کمرہ تباہ

  جمعرات‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2016  |  9:02
مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی کے علاقے موصل کور میچنئی میں سکول میں زور دار دھماکا ہوا جس سے عمارت جزوی طور پر تباہ ہو گئی ۔ اطلاعات کے مطابق موصل کور میچنئی میں نامعلوم حملہ آوروں سکول میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جس سے ایک کمرہ تباہ ...

دہشت گردوں کا حملہ ! سرکاری سکول کو دھماکے سےاڑا دیا

  جمعہ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  15:10
پشاور (آئی این پی )مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے سرکاری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔ پولیٹیکل ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی دور افتادہ تحصیل صافی کے علاقہ چمر کنڈ میں شدت پسندوں نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر اڑایا۔ نامعلوم ...

پاکستان کے ایک اور اہم علاقے میں(آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منانے کا اعلان ہوگیا

  پیر‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2016  |  0:10
مہمند ایجنسی ( آئی این پی ) مہمند ایجنسی میں (آج)پیر کو سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی منائی جا رہی ہے۔ نماز عید میں ملک کے امن و امان کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق مہمند ایجنسی میں آج بروز پیر سعودی عرب کے ساتھ عید الاضحی ...