تازہ تر ین :

مقبوضہ بیت المقدس

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ کی افتتاحی تقریب عوامی مظاہروں کی نذر ،اسرائیلی حکومت نے 86ملکوں کو دعوت دی ،جانتے ہیں کتنے ممالک کے سفیر شرکت کر سکے ؟

  پیر‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:21
مقبوضہ بیت المقدس(سی پی پی )مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کر دیا گیا ہے ۔ افتتاح سے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے بلائی گئی استقبالیہ تقریب عوامی مظاہروں کی نذر ہو گئی ،زیادہ تر غیر ملکی سفیر شرکت بھی نہ کر پائے ۔غیر ملکی خبرر ...

یہودیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کیساتھ کیا کرڈالا، پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

  پیر‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2017  |  11:48
مقبوضہ بیت المقدس (اے این این)فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز86 یہودی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور ...

پاکستان اور سعودی عرب بیت المقدس کی بازیابی اورٹرمپ کے اعلان کے خلاف ڈٹ گئے، شاہ سلمان کا دبنگ اعلان فلسطین کیساتھ کشمیر بھی آزادی مانگ رہا ہے، پاکستان نے عالم کفر پر لرزہ طاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2017  |  15:19
ریاض/نیویارک(این این آئی/ سی پی پی)سعودی عرب کے فرماںروا شاہ سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو یقین دلایا ہے کہ وہ یروشلم پر فلسطینیوں کے موقف کی حمایت کرتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی میٹنگ میں دونوں اطرف کے سینیئر اہلکار بھی شریک تھے۔ ...

قصہ ہی ختم، بیت المقدس فلسطین اور اسرائیل کا مشترکہ دارالحکومت ،اقوام متحدہ سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی

  جمعرات‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2017  |  13:55
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے حوالے سے کسی فریق کی طرف سے یک طرفہ فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں۔ القدس کو دونوں ریاستوں فلسطین اور اسرائیل کا دارالحکومت بنایا جانا چاہیے۔یمن کی پیچیدہ صورت حال کے باعث ہم مشکل ...

امریکہ اپنی اصلیت پر آہی گیا،مکروہ چہرہ بے نقاب، بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر مخالفت کرنیوالے اسلامی ممالک کے سفیروںکو سنگین دھمکیاں، حساب چکانے کا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2017  |  12:24
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی نکی ہیلے نے خبردار کیا ہے کہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کی مخالفت کرنے والے ممالک کے نام لیے جائیں گے اور ایک ایک ووٹ کا حساب رکھا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے ...

بیت المقدس اسرائیل کا نہیں فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہےجو ہم بنا کر دکھائیں گے ، سعودی عرب کے دبنگ اعلان نے اسرائیل پر لرزہ طاری کر دیا

  اتوار‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2017  |  14:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ساتھ تعلقات نہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے مطابق 1967والی حدود کے اندر فلسطینی ریاست قائم ہو گی جس کا دارالحکومت مشرقی القدس ہو گا اس کے علاوہ کوئی اور بات قابل قبول نہیں، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ...

طیب اردوان ڈٹ گئے، بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت اور ترک سفارتخانہ کھولنے کا اعلان، مصر، اردن، لبنان اور ملائیشیا بھی تیار، اٹلی بھی ساتھ دینے کو تیار

  ہفتہ‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2017  |  15:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق ترک اور لبنانی وزرائے خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے القدس کا دارالحکومت قرار دئیے جانے کے جواب میں اسلامی ممالک فلسطین کو ایک آزاد اسلامی ریاست تسلیم کریں اور اس کے بعد بیت ...

اللہ اکبر، اللہ اکبر۔۔اشہد ان لاالہ الا اللہ وائٹ ہائوس کے سامنے فلسطینی پرچم لپیٹے سینکڑوں مسلمانوں کی نماز ، ٹرمپ کے گھر کے سامنے فضا تکبیر سے گونج اٹھی

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  17:31
واشنگٹن (این این آئی)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سیکڑوں مسلمانوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر احتجاجا وہائٹ ہاؤس کے سامنے نمازِ جمعہ ادا کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مجمع امریکا میں مسلمان تنظیموں کی جانب سے دعوت پر وہائٹ ہاؤس کے سامنے ...

محمود المصری ٹرمپ کے اقدام کو مسترد کرنے والا پہلا شہید

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  17:07
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دالحکومت قرار دیے جانے کے بعد فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر اسرائیلی فورسزنے گولیاں چلادئیں جس کے نتیجے میں 30 سالہ فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔عربٹی وی ...

امریکی صدر نے کن مسلمان ممالک کے مشورے سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا؟ تہلکہ خیز خبر نے مسلمانوں کے ہوش اڑا دئیے

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  16:47
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے سے پہلے اہم مسلم ممالک سے مشورہ کیا تھا جس کے بعد اس فیصلے کا اعلان کیا، چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں و سینئر صحافی ضیا شاہد کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ ...

امریکہ کو تاریخی شکست، شدید ردعمل نے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا، دنیا بھر میں رسوا ہونے کے بعد سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے سےہی مکر گیا

  ہفتہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2017  |  11:28
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فی الفورتل ابیب سے یروشلم سفارتخانہ منتقل کرنا ممکن نہیں، سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے میں کئی برس لگ سکتے ہیں، دنیا بھر میں رسوا ہونے اور شدید ردعمل نے امریکہ کو گھٹنےٹیکنے پر مجبور کر دیا، امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے فرانسیسی ہم ...

دجالی طاقتیں اکٹھی ہونے لگیں، امریکہ کے بعد دو دیگر ممالک بھی بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر تیار

  جمعہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2017  |  17:24
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دجالی طاقتیں اکٹھی ہونے لگیں، امریکی صدر کی جانب سے سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دئیے جانے کے بعد دو دیگر ممالک بھی اپناسفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے پر تیار، تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ...