تازہ تر ین :

مسلمان

48 سال سے اپنے جیب خرچ سے ناقابل یقین کارنامہ سر انجام دینے والا مسلمان بزرگ جس نے سب کے دل جیت لئے!!

  جمعرات‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2017  |  8:37
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے لیے 48 سال سے باہمت رکشا ڈرائیور روزانہ اپنی جیب سے ایک درخت خرید کر لگا رہا ہے اور وہ اب تک 50 ہزار سے زیادہ درخت لگا چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے عبد الصمد ...

’’قرآن، جائے نماز اور تسبیح ہمارے حوالے کر دیں‘‘ چین نے مسلمانوں کی مذہبی اشیا پر بھی پابندی کر دی

  ہفتہ‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2017  |  15:49
بیجنگ(این این آئی)چین کے صوبے سنکیانگ میں چینی حکام نے مقامی مسلمان آبادی کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام مذہبی اشیا بشمول قرآن اور جائے نماز حکام کے حوالے کر دیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق صوبے میں جہاں زیادہ تر اویغور، قزاک، اور کرگز نسل کے مسلمان رہائش پذیر ...

’’میں مسلمانوں کو دہشت گرد سمجھتا تھااورانہیں مارنے کیلئے امریکی فوج میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا تھا‘‘

  جمعرات‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2017  |  10:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ابراہیم کلنگٹن نامی نو مسلم امریکی نوجوان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 9/11کے واقعے کے بعد میں نے سنا کہ مسلمان امریکہ پر مزید حملے کرنا چاہتے ہیں اور مسلمان دہشتگرد ہیں ، اس سے قبل میں لفظ دہشتگرد سے واقف نہیں تھا۔ میں ...

روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اُٹھانے پرپاکستان اور میانمار میں ٹھن گئی،پاکستانی سفیر دفترخارجہ طلب،بڑا قدم اُٹھالیا

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  17:38
ینگون(آئی این پی ) پاکستان کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے حق میں آواز اٹھانے پر برما نے پاکستانی سفیر کو طلب کرکے تحفظات کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق روہنگیا مسلمانوں سے متعلق پاکستان کے بیان پر برما نے پاکستانی سفیر ڈاکٹر خالد میمن ...

بھارت میں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی سے رابطے؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا

  منگل‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2017  |  10:36
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ یہاں موجود روہنگیا مسلمانوں کے آئی ایس آئی اور جہادی تنظیموں سے رابطے میں ہیں، یہ مہاجرین ہمارے لیے خطرہ ہیں سپریم کورٹ روہنگیا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دے۔یہ بات بھارتی حکومت کی جانب ...

’’برمی مسلمانوں کو ماریں، ہم آپ کیساتھ ہیں‘‘ چین نے ایسا اعلان کر دیا کہ پاکستان دیکھتا رہ گیا

  بدھ‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2017  |  13:47
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے برمی مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو میانمار کے بحران پر غور کے لیے ہنگامی اجلاس بلایا ہے،عالمی برادری کی جانب سے میانمار حکومت کیخلاف دبائو بڑھ رہا ہے تاہم چین نےروہنگیا مسلمانوں کے خلاف ...

روہنگیا مسلمانوں کے بنگلہ دیش میں قائم مہاجر کیمپ میں اشتعال

  اتوار‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2017  |  16:47
ڈھاکہ(این این آئی)میانمار میں ظلم و تشدد سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش کی سرحد میں کیمپوں میں موجود روہنگیا مسلمان غذائی ضروریات اور دیگر بنیادی ضروریات کی کمی پرمشتعل ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی سرحد میں قائم مہاجر کیمپوں میں موجود افراد میں پانی اور خوراک کے لیے تصادم ...

’’خالی مذمت سے کام نہیں ہوگا، برمی مسلمانوں کو بچانا ہوگا‘‘ مفتی منیب الرحمن میدان میں آ گئے، اہم اعلان کر دیا!!

  جمعرات‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2017  |  17:03
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستانی حکومت برما میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو روکنے کیلئےموثر کردار ادا کرے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقجماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ نعیم الرحمان کی چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی ...

30 ہزار برمی مسلمان کہاں پھنس گئے؟ خوراک، پانی اور سب کچھ ختم ہو گیا

  منگل‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2017  |  14:05
جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) برما (میانمار) حکومت نے روہنگیا مسلمانوں تک پہنچنے والی اقوام متحدہ کی امداد کو روک دیا، 1 لاکھ کے قریب مسلمان بنگلہ دیش کی سرحد پار کرگئے جب کہ 30 ہزار مسلمان بنگلہ دیشی سرحد کے قریب میانمار کی پہاڑوں میں پھنس گئے۔تفصیلات کے مطابق برما کی ریاست ...

’’بھارت نے مسلمانوں کو اپنے ملک سےنکالنے کا فیصلہ کر لیا‘‘

  جمعہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2017  |  13:35
نئی دہلی (آئی این پی ) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیموں نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر نہ کرے، بھارت کاروہنگیا مسلمانوں کو نکالنے کا فیصلہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دسیوںہزار ...