fbpx
تازہ تر ین :

محکمہ خزانہ پنجاب

کفایت شعار ی مہم گئی بھاڑ میں۔۔۔!!! حکومتی ارکان اسمبلی کو نوازنے کیلئے 8 ارب 20 کروڑ کے فنڈ جاری جانتےاتنی بھاری رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟

  بدھ‬‮ 21 اگست‬‮ 2019  |  15:58
لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی مد میں پنجاب حکومت کے صوبائی وزراء، حکومتی ارکان اسمبلی کو نوازنے کے لئے 8 ارب 20 کروڑ روپے کے فنڈ جاری کر دئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ رقم پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے حکومتیارکان ...

بجٹ کی تیاری کے سلسلہ میں محکمہ خزانہ کے تمام دفاتر تعطیل کے باوجود آج کھلے رہیں گے

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  13:50
لاہور (این این آئی) آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تیار ی کے سلسلہ میں محکمہ خزانہ پنجاب کے تمام دفاتر آج (اتوار )کی تعطیل کے باوجود کھلیں رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کے تمام دفاتر 2جون بروز اتوار اور 9جون بروز اتوار بجٹ کی تیاری ...

پنجاب کےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں کتنے فیصد اضافے کی سفارش کردی گئی؟فیصلہ عثمان بزدار پر چھوڑ دیا گیا

  منگل‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:58
لاہور(سی پی پی )محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافے کی سفارش کردی،محکمہ خزانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اجازت طلب کرلی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے آئندہ مالی کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد ...

نئے سال کے آغاز پر سرکاری ملازمین کیلئے شاندار خوشخبری حکومت نے زبردست اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2018  |  12:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر ہی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سال 2019کے آغازیعنی یکم جنوری کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو آج ہی تنخواہیں جاری کرنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب ...