fbpx
تازہ تر ین :

محمد نوازشریف

’’نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست‘‘سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

  پیر‬‮ 25 مارچ‬‮ 2019  |  9:01
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت (آج)منگل کو ہوگی ، اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کر لیے گئے۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ کمرہ عدالت نمبر ایک میں محدود نشستوں کے باعث خصوصی سیکورٹی ...

نوازشریف کی ضمانت کی درخواست باقاعدہ سماعت ،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  18:54
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ضمانت کی درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 مارچ کو سماعت کرے گا بینچ میںجسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس ...

نوازشریف کی حالت مزید خراب، جیل سے منتقل کرنے کی تیاریاں شروع،میڈیکل بورڈ نے معائنہ مکمل کرلیا

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  20:00
لاہور (این این آئی )میڈیکل بورڈ نے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کوہسپتال منتقل کرنے کی سفارش پر مبنی رپورٹ محکمہ داخلہ کوبھجوادی،سابق وزیر اعظم دل سمیت مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے امراض قلب کے ماہرین ...

شہباز شریف کیخلاف کیسز ،نوازشریف کی جاتی امراء میں قانونی ماہرین سے مشاورت ،آئندہ سماعت پر کیا، کیاجائیگا؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

  اتوار‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:16
لاہور( این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے جاتی امراء رائے ونڈ میں قانونی ماہرین سے مشاورت کی ،شہباز شریف کے خلاف کیسز میں تمام قانونی آپشنز بروئے کار لانے کی ہدایت کی گئی ۔ بتایاگیاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف ...

کلثوم نواز کی رحلت،اہم حکومتی شخصیت ،ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کے ہمراہ جاتی امرا پہنچ گئی ،نوازشریف سے تعزیت

  اتوار‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2018  |  16:56
لاہور (این این آئی) سابق وزیرا عظم محمد نوازشریف سے چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید ناصر نے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیااور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت بھی کی ۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آرجہانزیب خان ...

قوم سے میر رشتہ نہ کوئی ڈکٹیٹر توڑ سکا نہ یہ ڈورئیں ہلانے والے توڑ سکیں گے ‘نوازشریف کھل کر بول پڑے ،دھماکہ خیزاعلان

  اتوار‬‮ 15 جولائی‬‮ 2018  |  19:46
لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہاکہ قوم سے دور دور رکھنے کے لیے مجھے قید میں ڈالا گیا ،یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ جیل اور یہ قید میرا اور آپکا رشتہ کبھی ختم نہیں کر سکتا ،نہ کل کوئی ڈکٹیٹر ...

ایک انٹرویو کی بنیاد پر غداری کا الزام لگایا گیا ٗ ستر سالوں سے ووٹ کو عزت نہیں دی گئی ،نوازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے، دوٹوک اعلان

  جمعہ‬‮ 1 جون‬‮ 2018  |  22:16
فیصل آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ایک انٹرویو کی بنیاد پر نواز شریف پر غداری کا الزام لگایا گیا ٗ ستر سالوں سے ووٹ کو عزت نہیں دی گئی ٗ اب نعرہ نہیں ووٹ کو عزت ملے گی ٗ ...

پارٹی صدارت سے نکالنا پری پول دھاندلی ہے ،کالے حروف والے بہت فیصلے ہیں ٗتیسرا فیصلہ بھی آرہا ہے جس میں کیا لکھا ہے؟ نوازشریف نے پہلے ہی بتادیا

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  18:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پارٹی صدارت سے نکالنا پری پول دھاندلی ہے ٗ (ن)لیگ کو سینٹ الیکشن سے محروم کیا جارہاہے ٗکالے حروف والے بہت فیصلے ہیں ٗتیسرا فیصلہ بھی آرہا ہے جس میں مجھے الیکشن لڑنے سے نااہل کیا جائیگا ...

فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں،آئندہ الیکشن میں کامیابی کے بعدسب سے بڑا کام کیا کروں گا؟ نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا 

  ہفتہ‬‮ 17 فروری‬‮ 2018  |  18:40
لودھراں /دنیا پور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سربراہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ لودھراں نے ثابت کر دیا ہے ٗفیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں ٗ لاڈلہ کہتا ہے لودھراں الیکشن سے سبق سیکھیں گے ٗ اب تمہیں قوم سبق ...

لاڈلے کے قصے روزانہ اخبارات میں پڑھے جارہے ہیں ،ہری پور کا جلسہ ریفرنڈم ہے ٗ ججوں کو نا اہلی کا فیصلہ واپس لینا ہوگا ٗنوازشریف 

  ہفتہ‬‮ 20 جنوری‬‮ 2018  |  19:26
ہری پور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ٗ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہری پور کا جلسہ ریفرنڈم ہے ٗ پانچ ججوں کو نا اہلی کا فیصلہ واپس لینا ہوگا ٗ لاڈلے کے قصے روزانہ اخبارات میں پڑھے اور ٹیلی ویژن پر سنے ...

نااہلی ٗٹیلی فون کالز ٗ خفیہ رابطے اور غیر قانونی فیصلے،نوازشریف نے بالاخرٹکر لے لی،جب میں وزیراعظم تھا تو میری کون سی بات نہیں مانی گئی؟دھماکہ خیز اعلان

  جمعرات‬‮ 4 جنوری‬‮ 2018  |  0:05
اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سربراہ ٗ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ پردے کے پیچھے کی کارروائیاں نہ رکیں تو سارے ثبوت قوم کے سامنے رکھونگا ٗ شہید لیاقت علی خان سے لے کر آج تک ایک بھی وزیراعظم اپنی آئینی معیاد پوری نہ ...

”ہمیں اپنے گھر کی خبر لینی چاہئے“میرے مشورے نظر انداز کئے گئے بلکہ ڈان لیکس ۔۔! ٹرمپ کے الزامات پر نوازشریف کا حیرت انگیزردعمل،سنگین الزامات عائد کردیئے‎

  بدھ‬‮ 3 جنوری‬‮ 2018  |  19:41
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سربراہ ٗ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کسی ریاستی سربراہ کو دوسری ریاست سے مکالمہ کرتے ہوئے مسلمہ بین الاقوامی آداب اور سفارتی اخلاق کا ...