جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کی حالت مزید خراب، جیل سے منتقل کرنے کی تیاریاں شروع،میڈیکل بورڈ نے معائنہ مکمل کرلیا

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی )میڈیکل بورڈ نے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کوہسپتال منتقل کرنے کی سفارش پر مبنی رپورٹ محکمہ داخلہ کوبھجوادی،سابق وزیر اعظم دل سمیت مختلف امراض میں مبتلا ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے امراض قلب کے ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے جیل میں نواز شریف کا معائنہ کرنے کے بعد رپورٹ مرتب کر کے محکمہ داخلہ کوبھجوادی ہے

جس میں انہیں جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔یاد رہے 30 جنوری کو میڈیکل بورڈ نے دو گھنٹے تک کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا تھا۔میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بلڈ پریشر ، ای سی جی اور خون کے نمونے حاصل کیے جبکہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے میڈیکل بورڈ کو نواز شریف دل کی بیماری سے متعلق ہسٹری پر بریفنگ دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…