fbpx
تازہ تر ین :

مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ کو پاکستان آمد پر ’’نو لفٹ‘‘ وزارت خارجہ میں ہونیوالے مذاکرات صرف کتنی دیر ہوئے؟ پاکستانی حکومت نے امریکہ کو واضح اور دو ٹوک پیغام دے دیا

  منگل‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2018  |  16:02
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی پاکستان آمد، اعلیٰ پاکستانی حکام میں سے کسی نے استقبال نہ کیا، ائیرپورٹ پر دفتر خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری شجاع عالم رسیو کرنے گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو پاکستان کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا ...

امریکی وزیر خارجہ اگلے ہفتے پاکستان آئینگے، جانتے ہیں انکے ہمراہ فوج کی کون سی اعلیٰ شخصیت بھی ہوگی؟

  جمعرات‬‮ 30 اگست‬‮ 2018  |  10:17
واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ آئندہ ہفتے پا کستان کا دورہ کریں گے اور پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور چیئرمین جوائنٹ ...

امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کے چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا،مائیک پومپیو

  منگل‬‮ 28 اگست‬‮ 2018  |  11:50
واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا عالمی عدالتِ انصاف میں ایران کی جانب سے امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے خلاف چیلنج کا بھرپور دفاع کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہی ۔مائیک پومپیو کا کہناتھا کہ ہم اس ہفتے ہیگ میں ایران کے ...

روس کو سابق امریکی سفیر سے تفتیش کی اجازت نہیں دی جائیگی، مائیک پومپیو

  جمعہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2018  |  10:45
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ وہ روس کو ماسکو کے لیے امریکہ کے سابق سفیر مائیکل مک فال سے پوچھ گچھ کی اجازت نہیں دے گا۔ مک فال روسی صدر ولادی میر پوٹن کے شدید ناقد ہیں۔امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے امریکی ٹی وی کو بتایاکہ مائک ...

جنگ کوریا میں ہلاک کچھ امریکی اہلکاروں کی باقیات کی واپسی جلد ہوگی، مائیک پومپیو

  جمعرات‬‮ 19 جولائی‬‮ 2018  |  11:30
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کوریا کی جنگ میں ہلاک ہونے والے کچھ امریکی اہل کاروں کی باقیات آئندہ چند ہفتوں میں واپس آ سکتے ہیں۔تاہم باقیات کی تعداد اور واپسی کی تاریخ کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پومپیو نے ٹیلی ...

امریکا کا ایرانی تیل خریدنے والے ممالک کو رعایت دینے کا عندیہ

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  15:20
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا ان ممالک کو رعایت فراہم کرسکتا ہے جو تیل پر لگائی گئی سخت پابندیوں سے استثنٰی حاصل کرنے کی درخواست کریں گے۔خیال رہے کہ جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد امریکا کی جانب سے ایران پر ...

ایران نے ایٹمی طاقت بننے کی کوشش کی تو پوری دنیا کا غصہ اس پر انڈیل دیا جائیگا، امریکہ

  اتوار‬‮ 24 جون‬‮ 2018  |  13:00
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کو ایٹمی طاقت بننے کی کوشش سے باز رہنے کی تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ ایران ہمیں اپنے خلاف طاقت کے استعمال پر مجبور نہ کرے، ایران نے ایٹمی طاقت بننے کی کوشش کی ...

پاکستان کے کسی بھی کردارکے بغیر طالبان سے متعلق نئی امریکی پالیسی کا اعلان

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  15:14
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں نئی حکمت عملی اپنانے کا عندیہ دیا ہے، جس میں بظاہر پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اس سے یہ اندازہ بھی ہوتا ہے کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات نچلی ترین سطح پر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے ...

آئو دوست بن جائیں۔۔امریکہ نے ایران کو ایسی آفر کر دی کہ ایرانی حکام کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

  ہفتہ‬‮ 26 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ اگر ایرانی رہنما امریکہ کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ایک نارمل ملک کے کا طرز عمل اختیار کرتے ہیں تو پھر امریکی (شہری) ایران آئیں گے اور اس سے ایک دوست ملک کا برتاؤ کریں گے۔امریکی ٹی وی کو ایک ...

دہشتگردی پر اْکسانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے،امریکہ کا پاکستان سے پھر ڈومورکامطالبہ

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:25
واشنگٹن(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان میں سفارتخانے اور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کیساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا ...

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سربراہ اجلاس کا ایجنڈا طے کرنے شمالی کوریا پہنچ گئے

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:10
پیانگ یانگ(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو شمالی کوریا پہنچ گئے جہاں وہ حکام سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا طے کریں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا یہ شمالی کوریا کا دوسرا دورہ ...

افغانستان کو کب چھوڑ کر جائینگے ،امریکہ نے حتمی اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2018  |  16:01
واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد کردہ سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے نئے عہدے کی تصدیقی سماعت کے دوران کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ امریکا کا افغانستان کے حوالے سے کیا گیا فیصلہ ایک درست اقدام اور افغانستان کو مستحکم بنانے کیلئے اہم قدم ہے۔جمعہ ...