fbpx
تازہ تر ین :

لاہور ائیرپورٹ

لاہور ائیرپورٹ پر پرندوں کی بھرمار سول ایوی ایشن انتظامیہ کو ائیرپورٹ بند کرنا پڑگیا

  بدھ‬‮ 17 جولائی‬‮ 2019  |  15:40
لا ہور( آن لا ئن ) لاہور ائیرپورٹ پر پرندوں کی بھرمار کے باعث سول ایوی ایشن انتظامیہ کو ائیرپورٹ بند کرنا پڑگیا جس سے 7پروازیں متاثر ہوئیں جن کو متبادل ایئر پو رٹ پر اتارا گیا ہے کچھ پروازوں کا رخ کر اچی کی طرف مو ڑ دیا گیا ...

لاہور ائیرپورٹ پر گولیاں چل گئیں 2افرادجاں بحق،جانتے ہیں یہ دونوں کو ن تھے ؟

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  11:17
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ایئر پورٹ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق ،ملزم گرفتار،نجی ٹی وی کے مطابق دونوں مقتولین عمرہ کر کے وطن واپس پہنچے تھے کہ فائرنگ کا نشانہ بن گئے، ملزم ٹیکسی میں سوار ہو کر ایئر پورٹ آیا تھا،ادھرپولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین پر بابر بٹ نامی ...

لاہور ائیرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا مسافر طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا

  جمعرات‬‮ 27 جون‬‮ 2019  |  16:15
لاہور(این این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران غیر ملکی ایئر لائن کے مسافر طیارے سے پرندہ ٹکراگیا تاہم پائلٹ نے مہارت کا ثبوت دے کر طیارے کو بڑے حادثے سے بچالیا۔ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکش ائیر لائن کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے ...

کس کے کہنے پر یہ کام کرتی رہی،بدلے میں مجھے کیا ملتا تھا ،کروڑوں کی منشیات سمگل کرنیوالی ماڈل کے سنسنی خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  9:03
لاہور ( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) 10 جنوری 2018 کو لاہور ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے والی غیر ملکی دوشیزہ کے سامان سے کروڑوں روپے مالیت کی 9 کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔یورپی ملک جمہوریہ چیک کی 21سالہ ٹیریزا اینٹی نارکوٹکس فورس کے 2کائونٹربا آسانی پار کرگئی تھی  کسٹم حکام ...

امریکی ٹیم کی اچانک لاہور ائیر پورٹ آمد، اترتے ہی کیا کام شروع کردیا،منظر دیکھ کرسب حیران

  جمعرات‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2017  |  9:23
لاہور(آن لائن)امریکہ سے لاہورپہنچنے والی دو رکنی امریکی سیکورٹی ٹیم نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جہاز سے اترتے ہی ائیرپورٹ کی سیکورٹی کا جائزہ لینا شروع کر دیا امریکی سیکورٹی وفد کی لاہور آمد پر سول ایوی ایشن حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر وفد کا استقبال کیاسٹورٹ ...

لاہور ائیرپورٹ پر حسب معمول 17 پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

  جمعہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2017  |  16:03
لاہور ( این این آئی) طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث لاہور ائیرپورٹ پر 27 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے 17 منسوخ اور 10 تاخیر کا شکارہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کے760، پی آئی اے کی کراچی سے ...

بڑے شہر میں پاکستان کا سب سے بڑا ائیر پورٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

  منگل‬‮ 11 جولائی‬‮ 2017  |  19:07
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر نو کے لیے پاکستان نے ایک چینی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق یہ معاہدہ 38 کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں طے پایا ہے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر نو کے بعد لاہور ائیرپورٹ پاکستان کا ...

لاہور ،عمرہ کی سعادت کیلئے جانیوالے بزرگ مسافر کو دھرلیاگیا،تلاشی لینے پر کیا برآمد ہوا؟افسوسناک انکشافات

  بدھ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:38
لاہور(آئی این پی)  اینٹی نارکوٹکس فورس نے عمرہ ادائیگی کے لیے جانے والے بزرگ مسافر شفیع محمد کے سامان سے 3 کروڑ مالیت کی اڑھائی کلو ہیروئن ضبط کر کے مسافر کو گرفتار کر لیا۔لاہور ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر خفیہ کارروائی کرتے ...

مسقط سے آنے والے مسافر کوپاکستان آنا مہنگا پڑ گیا،لاہور ائیرپورٹ میدان جنگ بن گیا

  منگل‬‮ 3 جنوری‬‮ 2017  |  18:37
لاہور (آئی این پی) ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹمز عباس حسین شاہ کا ساتھیوں کے ہمراہ مسقط سے آنے والے مسافر زبیر حسین اور نصر اللہ پر بدترین تشدد‘لاہور ائیرپورٹ میدان جنگ بنا رہا۔ذرائع کے مطابق مسافر زبیر حسین اور نصر اللہ ائیربلیو کی پرواز 451 پر مسقط سے نئی ایل ای ...

غیر ملکی خاتون کے لاہور ائیرپورٹ پہنچتے ہی اعلی حکام نے واپسی کی راہ دکھا دی ، وجہ ایسی کہ جان کر چونک اٹھیں گے

  ہفتہ‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2016  |  17:01
لاہور (آئی این پی)استعمال شدہ ویزے پر پاکستان پہنچنے والی غیر ملکی خاتون کو واپس دبئی روانہ کر دیا گیا۔ ہفتہ کو ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملانی ڈیلوس نامی خاتون ڈبل انٹری پاکستانی ویزہ پر پہلے ہی دو دفعہ پاکستان آ چکی تھی۔ ایف آئی اے حکام نے ...

لاہور ائیرپورٹ پر جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والا خطرناک آلہ پکڑا گیا پاکستان کے کس حساس علاقے میں بھجوایا جانا تھا ، تہلکہ خیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 19 اگست‬‮ 2016  |  14:23
لاہور (این این آئی ) لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کے دوران جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والی جدید عینک پکڑ لی، مسافر کے سامان سے دیگر مشکوک سامان بھی برآمد ہوا ہے ، مسافر کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ...