اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعدملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت52ہزارسے کم ہوکر51ہزارروپے کی سطح پرآگئی ۔جمعرات کے روز عالمی صرافہ مارکیٹ میں6ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1319ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن ...