تازہ تر ین :

فیفا ورلڈ کپ

اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 0۔1 سے شکست دے دی

  جمعرات‬‮ 21 جون‬‮ 2018  |  12:55
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں گروپ اے کے میچ میں اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو 0۔1 سے شکست دے دی۔میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا، دنوں ٹیموں کے کھلاڑی گول کرنے کی سرتوٹ کوششیں کرتے رہے تاہم کسی ...

پاکستانی ٹیم فٹبال ورلڈ کپ میں شامل نہیں مگر افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم لہرایا جائیگا، کونسا پاکستانی یہ اعزاز حاصل کرنیوالا ہے؟افتتاحی میچ میں کن ممالک کی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی ،روس سے آنیوالی بڑی خبر نے پاکستانیوں کی دلچسپی میں اضافہ کر دیا

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  15:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں کھیل کے سب سے بڑے مقابلےفیفا فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نہیں مگر افتتاحی تقریب میں پاکستان کا جھنڈا بھی لہرایا جائیگا، روس سے ایسی حیران کن خبر آگئی کہ جان کر دنگ رہ جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں کبھی ایسا ...

فٹبال ورلڈ کپ سے قبل دوستانہ میچ میں اسلامی روایات کی بہترین مثال قائم ، تیونس کے مسلمان کھلاڑی کس طرح اپنے ساتھیوں کو افطار ی کا موقع فراہم کرتے رہے ؟

  منگل‬‮ 5 جون‬‮ 2018  |  16:31
تیونس سٹی( آن لائن ) فیفا ورلڈ کپ سے قبل دوستانہ میچز کے دوران تیونس کے گول کیپر معیز حسین انجری کا بہانہ بناکر اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو افطاری کا موقع فراہم کرتے رہے۔گزشتہ ہفتے کے دونوں دوستانہ میچز کے دوران ہی افطار کا ٹائم تھا، اس لیے ٹیم نے ...

سیالکوٹ نے پوری دنیا میں پاکستانی سپورٹس مصنوعات کے ڈنگے بجوا دئیے عالمی کپ 2018ء میں پاکستانی فٹ بال استعمال ہونگے فٹ بال کا نام کیا رکھا گیا ہے اور کونسی کمپنی اسے تیار کریگی؟

  منگل‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:14
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ایک کمپنی اس بار بھی فیفا کے عالمی کپ 2018ء میں استعمال ہونے والے فٹ بال فراہم کرے گی۔عالمی فٹ بال کپ رواں سال موسم گرما میں روس میں منعقد ہو گا۔پاکستانی وزارتِ تجارت کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ کی 'فارورڈ اسپورٹس نامی فرم ...

مصر نے فیفا ورلڈ کپ 2018ء میں جگہ بنالی

  منگل‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2017  |  12:05
قاہرہ (این این آئی)مصر نے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں کانگو کو 2-1 سے شکست دے کر 2018ء میں روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی جگہ بنالی ہے۔مصر کے شہر اسکندریہ میں ہونے والے میچ میں میزبان ٹیم کی کامیابی میں اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے ...

پیسہ بولتا ہے۔۔۔قطرنے کمال کردکھایا۔۔ ایسی چیز بناڈالی کہ دنیا میں اس کے مقابل کوئی مثال نہیں

  پیر‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:05
دوحہ (آئی این پی)قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ کا پہلا سٹیڈیم خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم تیار ہو گیا ہے۔قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے باضابطہ طور پر امیر کپ کے فائنل سے قبل اس سٹیڈیم کا ...

بڑے عرب ملک نے ایسے کام کیلئے پاک فوج سے مدد طلب کر لی کہ آپ بھی افواج پاکستان پر فخر کریں گے

  بدھ‬‮ 8 مارچ‬‮ 2017  |  11:18
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاک فوج کی جانب سے لاہور میں پی ایس ایل فائنل میچ میں سکیورٹی انتظامات کو دنیا بھر میں سراہا گیاجس کا ثبوت اب قطرکی اس درخواست سے ثابت ہو رہا ہے جس میں قطر نے 2022میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی تیاریوں کے حوالے سے ...