fbpx
تازہ تر ین :

فاروق ستار

کہاں گئے خالد مقبول صدیقی کے دعوے؟ ان کو وزارت قبول نہیں کرنی چاہیے تھی،فاروق ستار پھٹ پڑے

  ہفتہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2020  |  16:13
کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ میرے خلاف سازش کی گئی، آج ایم کیو ایم نشانِ عبرت بن گئی ہے۔میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم 22 اگست 2016 ...

پیپلزپارٹی کی وزارتوں کی پیشکش پر ایم کیو ایم تقسیم ہو گئی، حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

  ہفتہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2020  |  23:54
کراچی(این این آئی)ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پیش کش پرآدھی ایم کیو ایم پیپلز پارٹی اور آدھی پی ٹی آئی کے ساتھ جانا چاہتی ہے،ان تلوں میں تیل نہیں اور یہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے،ایم کیو ایم ...

بدنام ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کے الزامات،فاروق ستار کا ردعمل سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:42
کراچی (آن لائن )ایم کیو ایم کے سابق کنوینر فاروق ستار نے بدنام ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کبھی نائن زیرو کا کیئرٹیکر نہیں رہا‘ نائن زیرو میں کب ...

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار، فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  16:56
کراچی(سی پی پی)پولیس نے کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والا کو گرفتار کرلیا جس نے سابق رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار سے رابطے کا انکشاف کیا ہے۔پولیس نے کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندنسے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر ...

مولانا کے مارچ کے نتیجے میں موجودہ حکومت اگر گر بھی جائے تو ملکی معیشت کہاں جائیگی، صحت، تعلیم اور صفائی کے مسائل کا حل کون کریگا؟نئے سوالات اٹھ گئے

  ہفتہ‬‮ 19 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:12
کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کی بہتات و ڈینگی کی ذمہ داری بھی سرفراز احمد پر ڈال دینی چاہیے،مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے نتیجے میں موجودہ حکومت اگر گر بھی جائے تو ملکی معیشت کہاں جائے ...

فاروق ستار کی گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا پولیس کا فوری ایکشن ، متحدہ رہنما کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 29 اگست‬‮ 2019  |  15:38
کراچی(آن لائن)ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی نے موٹرسائیکل سوار شہری کو ٹکر مار دی، ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار شہری زاہد ...

علی رضا عابدی کو کیوں قتل کیاگیا؟فاروق ستارنے بڑا دعویٰ کردیا

  ہفتہ‬‮ 5 جنوری‬‮ 2019  |  20:20
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ علی رضا عابدی کو ان کے مقصد سے ہٹانے اور کراچی کو بدامنی میں جھونکنے کے لئے قتل کیا گیا۔ہفتے کوکراچی میں انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار ...

علی رضا عابدی کو کیوں قتل کیا گیا؟ فاروق ستار نے اہم انکشافات کر دئیے

  ہفتہ‬‮ 5 جنوری‬‮ 2019  |  16:37
کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنمااور سابق کنوینرڈاکٹر فاروق ستارنے کہاہے کہ علی رضا عابدی کو ان کے مقصد سے ہٹانے اور کراچی کو بدامنی میں جھونکنے کے لئے قتل کیا گیا، قاتلوں کی گرفتاری تک خاموش نہیں بیٹھیں گے اور احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں ...

سندھ کی سیاست میں ڈرامائی موڑ، انیس قائم خانی نے فاروق ستارکو بڑا سرپرائز دیدیا

  اتوار‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2018  |  16:38
کراچی ( آن لائن ) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پی ایس پی رہنما انیس قائم خانی نے مستقبل میں ساتھ چلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔گزشتہ روز ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کی ملاقات ہوئی، دونوں کی ...

انہیں کراچی بنانے کا ووٹ ملا تھا برباد کرنے کا نہیں، فاروق ستار اپنی ہی جماعت پر پھٹ پڑے، ایم کیو ایم کا کرارا جواب ، بڑا اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  15:26
کراچی(آئی این پی ) تجاوزات کے خلاف آپریشن پر میئر کراچی وسیم اختر اور فاروق ستار آمنے سامنے آگئے، فاروق ستار نے کہا وسیم اختر کو کراچی بنانے کا ووٹ ملا تھا، برباد کرنے کا نہیں جبکہ وسیم اختر نے کہا میں نے کراچی کو برباد کیا تو فاروق ستار ...

فاروق ستار کے بھی پول کھل گئے ، وزارت کے دنوں میں کیا کچھ کرتے رہے؟ سنسنی خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:43
کراچی(این این آئی)وزارت سمندر پار پاکستانیز میں 4ہزار ملازمین کی بوگس بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے، یہ بھرتیاں ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار کے دورمیں کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی اپنی پارٹی سے سبکدوشی کے بعد ایک اور ...

فاروق ستار کے دور وزارت میں جعلی ڈگریوں پر کتنے ہزار افراد بھرتی کئے گئے؟سنسنی خیز انکشاف

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  15:25
کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے دور وزارت میں 4ہزار بوگس اور جعلی ڈگریوں پر بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار جب 2008 سے 2010 تک اوورسیز پاکستانیوں کے منصب وزارت پر تھے تو اس دوران یہ بھرتیاں ...