تازہ تر ین :

عالمی منڈی

تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2016  |  11:19
نیویارک(آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ڈھائی فیصد کے قریب کمی ہوئی ہے۔ یو ایس خام تیل کے فی بیرل سودے پچاس ڈالرز سے بھی کم پر بند ہوئے۔نیویارک کی مرکنٹائل اسیکچینج میں یوایس خام تیل کیفی بیرل قیمت میں ایک اعشاریہ سولہ ڈالر کمی ہوئی اور ...

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اُڑان،خریدارششدر

  منگل‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  23:40
کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق 3 روپے سے تجاوز کر گیا۔ وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ عوام بچوں کی فیس کی ادائیگیوں اور علاج معالجے کے لئے مارکیٹ سے مہنگے داموں ڈالر خریدنے پر مجبور ہیں۔ اس وقت مارکیٹ میں ...

تیل کے بعد۔۔۔! سعودی عرب کا خفیہ منصوبہ منظر عام پر،برطانوی اخبار نے بڑی کامیابی کا دعویٰ کردیا

  منگل‬‮ 29 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  0:30
لندن(این این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور سعودی عرب کی جانب سے اخراجات کم کرنے کے منصوبوں کے باوجود مملکت نے معیشت کی عمومی سطح پر اپنی کامیابی کی کہانی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ سلسلہ تیل کے بعد کے مرحلے سے نمٹنے کے ...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں،سعودی عرب کا سرپرائز

  جمعہ‬‮ 25 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  22:57
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے اگلے ہفتے کے دوران تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے دوران تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم ...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی نئی قلابازی،حد عبور کرلی

  بدھ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2016  |  22:21
سنگا پور(این این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی نئی قلابازی،حد عبور کرلی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے اور فی بیرل قیمتیں 51 ڈالر سے تجاوز کرگئیں، بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو مسلسل 5 ویں سیشن میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا ...