ہنوئی(این این آئی) شمالی کوریا کے صدارتی دفترنے بتایاہے کہ ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریائی رہنما کِم جونگ اْن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران کوریائی جنگ کے باقاعدہ خاتمے کا اعلان بھی ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے صدارتی ...