fbpx
تازہ تر ین :

شاہد خان آفریدی

اب وقت ہے کہ ہم ایک اچھی قوم بن کر دکھائیں، شاہد آفریدی لوگوں کی مدد کے لئے نکل آئے، انتہائی اہم کام شروع کر دیا

  پیر‬‮ 23 مارچ‬‮ 2020  |  19:26
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مختلف علاقوں میں راشن کی تقسیم شروع کر دی۔ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ اب وقت ہے کہ ہم ایک اچھی قوم بن کر دکھائیں، لوگوں کی مدد کریں اور ...

پی ایس ایل کے حوالے سے شاہد خان آفریدی نے اپنا فیصلہ سنا دیا، زبردست انٹری دے دی

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  0:06
اسلام آباد (این این آئی) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ پی ایس ایل سے پاکستان کو مستقبل کے اسٹارز میسر آئے ہیں۔ایک بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہاکہ اپنی کرکٹ کو انجوائے کررہا ہوں،ملتان سلطانز کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے۔شاہد آفریدی نے کہاکہ ٹیم میں ...

پاک بھارت کرکٹ سیریز ، شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے بڑا بیان جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 12 فروری‬‮ 2020  |  15:23
دبئی( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹریوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلئے اکھٹے ہوئے تھے۔ جہاں شاہد ...

پا ک، بھارت کشیدگی کے دوران شاہد آفریدی اور یووراج سنگھ کا بھائی چارہ، یووراج سنگھ کو شاہد آفریدی فائونڈیشن کی جانب سے 10 ہزار ڈالر عطیہ دینے کا اعلان

  منگل‬‮ 20 اگست‬‮ 2019  |  15:49
لاہور( آن لائن )پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے کینیڈا میں بھائی چارے کی ایک عمدہ مثال قائم کی ہے اور دونوں ہی انسانیت کی خاطر ایک تقریب میں اکٹھے ہوئے جہاں شاہد آفریدی نے یووراج سنگھ کے کام ...

شاہد خان آفریدی کی ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید،بے وقوف اور احمق قرار دیدیا

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  22:09
اسلام آباد (این این آئی) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر پر تنقید کرتے ہوئے اْنہیں بیوقف اور احمق قرار دیدیا۔میڈیا سے بات چیت کے دور ان صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ بھارتی سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے مشورہ دیا ...

ایشیاء کپ میں بھارت کیخلاف میچ سعید اجمل کو کیا کہا تھا؟شاہد آفریدی نے بالاخربتا ہی دیا

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  23:23
لاہور(آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راونڈر شاہد خان آفریدی کے ایشیاء کپ 2014ء میں بھارت کیخلاف دو چھکے سب کو آج بھی ویسے ہی یاد ہیں جیسے کل کی بات ہو، سعید اجمل کے آوٹ ہونے پر ویرات کوہلی کا جشن منانا ہو یا پھر جنید خان ...

شاہد آفریدی کی کتاب میں سابق کھلاڑیوں کے بارے میں اہم انکشافات،مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

  جمعرات‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2019  |  21:37
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی کتاب ”گیم چینجر“ کی رونمائی ہفتے کے روز ہو گی تاہم انکی کتاب رونمائی سے قبل ہی سوشل میڈیا پر متنازع بن گئی جہاں وجاہت سعید خان نے اس کتاب میں سے چند اقتباسات شیئر کیے۔شاہد آفریدی نے ...

شاہد خان آفریدی کی تیز ترین سنچری کے 22 سال مکمل : سوشل میڈیا پر مبارکباد کے پیغامات

  جمعرات‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:02
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آ ج کے دن سال 1996 میں اپنے کریئر کی سب سے تیز ترین سنچری بنائی تھی جس کے 22 سال مکمل ہونے پر انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات دیئے گئے ۔سماجی رابطے کی ویب ...

آفریدی ایمرٹس ٹی 20لیگ کا حصہ بن گئے

  پیر‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:55
دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نامور آل راونڈر شاہد خان آفریدی ایک بار پھر کرکٹ میدان اپنی دھواں دار بیٹنگ کے جوہر دکھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایمرٹس ٹی 20لیگ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کردیا۔19دسمبرسے11جنوری تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والی لیگ کے میچز دبئی، ...

آئی سی سی کی جانب سے کیرئیر کے آخری انٹرنیشنل میچ میں شاہد آفریدی کو ایسے انداز میں الوداع کہاگیا کہ نئی تاریخ رقم ہوگئی

  جمعہ‬‮ 1 جون‬‮ 2018  |  22:12
لارڈز(آئی این پی) پاکستانی کرکٹ سٹار شاہد خان آفریدی کو ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے مابین میچ میں کھلاڑیوں کی جانب سے گارڈ آف آنرپیش کیادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے شاہد آفریدی کو ان کے کیئرئر کا آخری انٹر نیشنل میچ دیا گیا جبکہ ...

پاکستانی ٹیم کی فتح ٗسابق اور موجودہ کرکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:10
لاہور /کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر انگلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر سابق اور موجودہ کرکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے گرین کیپ کے ہاتھوں انگلش ٹیم کی شکست ...

آفریدی نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا،پریکٹس نہیں کی

  جمعرات‬‮ 8 مارچ‬‮ 2018  |  12:45
دبئی (سی پی پی )پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے لیکن دبئی میں پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا شاہد آفریدی مزید میچوں میں شرکت ...