fbpx
تازہ تر ین :

سینیٹر فیصل جاوید

فہد مصطفی کی ارطغرل غاز ی پر تنقید سینیٹر فیصل جاوید اداکا ر پر برس پڑے

  جمعہ‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2020  |  17:26
اسلام آباد(این این آئی) ترکی کے ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ کے اداکارانگین التان پر کر نے والوں پر سینیٹر فیصل جاوید برس پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ترک اداکاروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہارطغرل(انگین ...

اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو کیا پیغام بھجوا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کو کون سے 3 مطالبات تحریری طوردیے گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

  ہفتہ‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2020  |  23:48
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں سے متعلق کہا ہے کہ اپوزیشن ارکان بار بار وزیر اعظم عمران خان کو پیغامات بھجوا رہے ہیں۔ایک انٹرویو میں فیصل جاوید نے بتایا کہ اپوزیشن اراکین وزیر اعظم سے بار بار رابطے ...

گستاخانہ خاکوں پر احتجاج، سینیٹر فیصل جاوید پاک فرانس دوستی کے حوالے سے اہم ترین عہدے سے مستعفی

  جمعرات‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2020  |  23:39
اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف اقدامات پر پارلیمانی گروپ برائے پاک فرانس دوستی کی کنوینرشپ سے مستعفی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹر فیصل جاویدخان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے ...

خرید لویادھمکائو،نواز شریف دوبارہ اپنی پرانی روش پر چل نکلے،بریف کیس بھر کےکسے خریدا گیاتھا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ‎‎

  منگل‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2020  |  7:02
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ نواز شریف دوبارہ اپنی پرانی روش پر چل نکلے ہیں، ’خرید لو‘ یا ’دھمکائو‘ نیا نہیں ان کا پرانا وتیرہ ہے۔ایک بیان میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ...

سینیٹر فیصل جاوید نے سیاست کرنے کیساتھ ساتھ کیا کام شروع کردیا؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

  ہفتہ‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2020  |  17:22
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے معاشرے کے بنیادی مسائل پر مبنی ڈرامہ لکھنا شروع کر دیا ۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ میں نے ایک کہانی لکھنا شروع کردی ہے، جو ہمارے معاشرے کے بنیادی مسائل پر مبنی ہوگی۔فیصل ...

عمران خان معاہدہ کر لیں تو مخالفت ختم کر دیں گے،اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

  اتوار‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2020  |  23:24
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن نے حکومت مخالف تحریک ختم کرنے کے لیے عمران خان سے معاہدہ کرنیکی شرط رکھ دی۔ اپوزیشن کی اے پی سی پر ردعمل میں سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے اپنی ...

سینیٹر فیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا ایف بی آر کی جاری کردہ تفصیلات میں اہم انکشاف

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  10:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آرنے ارکان پارلیمنٹ کی سال 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی جس کے مطابق خیبرپختونخوا سے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ایک روپیہ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ایف بی آر کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق فیصل جاوید کے علاوہ فاٹا سےسینیٹر شمیم ...

وزیر صحت ایوان میں موجود نہیں ،کسی سے اگر پوچھا جائے کہ وزیر صحت کون ہے ؟ تو کسی کو پتا نہیں ہوگا ؟لوگ منتظر ہیں ،کورونا پر بات کب ہو گی ، ایک صوبے کے وزیر صحت کو گوگل کر کے پتہ کرتے رہے، ڈاکٹرز ، نرسز اور فوج کی تنخواہ میں سو فیصد اضافہ۔۔ ایوان میں نئی بحث چھڑ گئی

  جمعرات‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2020  |  22:43
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین سینٹ نے کہا ہے کہ کوئی بھی اکیلی حکومت پارٹی یا ادارہ موجودہ بحران حل نہیں کرسکتے،حکومت فوری طور پرنیشنل ہیلتھ ایمرجنسی کااعلان کرے،انتہائی اہم معاملہ ہے ، وزیر صحت ایوان میں موجود نہیں ،کسی سے اگر پوچھا جائے ...

کرونافنڈ کے حوالے سے پاکستانیوں کا ردعمل کیسا ہے ،سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا 

  بدھ‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:29
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات ،تاریخ و تمدن اور اسلامی معاشروں کے خصائل کو اجاگر کرنے میں ہمارے ذرائع ابلاغ کا کلیدی کردار ہے،موجود دور میں ضرورت اس امر کی ہے کہ انسانیت کے احترام اور احساس پر مبنی اقدار ...

کپتان کی طرح سادگی ۔۔ سینیٹر فیصل جاوید موٹرسائیکل پر سینیٹ پہنچ گئے گاڑی خراب ہوئی تو اجلاس میں وقت پر پہنچنے کیلئے عام شہری سے لفٹ مانگ لی

  منگل‬‮ 4 فروری‬‮ 2020  |  18:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سر گرم رہنما و سینیٹر فیصل جاوید کی گاڑی راستے میں خراب ہو گئی ، لفٹ لے کر سینٹ پہنچے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید کو یوم یکجہتی کشمیر سے ایک روز قبل یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کنونشن سینٹر ...

اظہر علی کی کپتانی سے چھٹی ؟ٹیم میں اکھاڑ بچھاڑ کا فیصلہ وزیراعظم کرکٹ کی بہتری کیلئے کیا کرنے والے ہیں؟ اعلان کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  19:45
اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئر مین اور تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ دیگر محاذوں پر مصروفیات کے باعث وزیراعظم کھیلوں کو زیادہ وقت نہیں دے سکے، وزیراعظم نے اللہ کے فضل و احسان سے معیشت کو ونٹیلیٹر سے ...

معیشت کی بحالی کے بعدکس کی باری ہے ؟ سینیٹر فیصل جاوید نے انتباہ جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  8:07
اسلام آباد( آن لائن )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئر مین اور تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ دیگر محاذوں پر مصروفیات کے باعث وزیراعظم کھیلوں کو زیادہ وقت نہیں دے سکے، وزیراعظم نے اللہ کے فضل و احسان سے معیشت کو ونٹیلیٹر سے ...

 عمران خان غصہ نہیں کر رہے میاں صاحب کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات ہونی چاہییں، تحریک انصاف نے بڑا مطالبہ کردیا

  جمعہ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:57
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ نواز شریف کی میڈٰیکل رپورٹس انتہائی گھمبیر تھیں مگر لندن روانگی کے وقت وہ کافی بہتر نظر آرہے تھے، عمران خان غصہ نہیں کر رہے میاں صاحب کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات ہونی چاہییں۔ امید ہے ...

”ڈیلیں“راتوں رات ہو جاتی تھیں،وزیر اعظم عمران خان نے جو وعدہ کیا ہے وہ پورا کریں گے، سینیٹر فیصل جاویدکھل کر بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:42
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کبھی عوام کو مایوس نہیں کریں گے، جو انہوں نے وعدہ کیا ہے وہ پورا کریں گے، کسی کو کوئی این آر او نہیں مل رہا۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں ...

مریم نواز کو تنقید کے چکر میں لینے کے دینے پڑ گئے ایسی رپورٹ ٹویٹر پر ڈال دی کہ اپنی پارٹی کا تماشا بن گیا فیصل جاوید نے شاباش دیتے ہوئے کس چیز کا مستحق قرار دیدیا

  جمعرات‬‮ 25 جولائی‬‮ 2019  |  17:40
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک کے سینیٹر فیصل جاوید نے مریم نواز کے ٹوئٹ پر کہا شاباش مریم نواز آپ نے شاندار کارنامہ کیا، سلام پیش کرتے ہیں ، لیگی حکومت کی نااہلی بے نقاب کرنے پر آپ تحسین کی مستحق ہیں۔جمعہ کو سینیٹرفیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ...

 اگر ڈیلی میل کی خبر درست نہیں تو مریم اورنگزیب یو کے کہ ڈیفیمیشن قوانین کے مطابق اخبار کو ”سو“کر دیں، تحریک انصاف نے چیلنج کردیا

  اتوار‬‮ 14 جولائی‬‮ 2019  |  19:22
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ اگر ڈیلی میل کی خبر درست نہیں تو مریم اورنگزیب یو کے کہ ڈیفیمیشن قوانین کے مطابق اخبار کو ”سو“کر دیں انہوں نے ...

سینٹ اجلاس ،سینیٹرپرویزرشید اور فیصل جاوید کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ تحریک انصاف کے سینیٹر نے جسٹس سجاد علی شاہ سے متعلق کیا کہہ دیا ؟ جانئے

  جمعہ‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:51
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر پرویز رشید اور تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ جمعہ کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ پارلیمان کو اپنا کام کرنا ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ عدلیہ کے ...

میں ثالثی نہیں کرا رہا بلکہ التجا کر رہا ہوں، اختلافات ختم کرنے کیلئے جہانگیر ترین کو کیا کہا اور کیا جواب ملا؟تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کے انکشافات

  پیر‬‮ 29 اپریل‬‮ 2019  |  22:22
اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پارٹی بڑی ہو یا چھوٹی لڑائیاں ہوتی رہتی ہیں میں نے جہانگیر ترین سے کہا ہے کہ اختلافات سے کارکن پریشان ہیں جس پر جہانگیر ترین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سب ...

جوہانسبرگ،سینیٹر فیصل جاوید ریلی کی شکل میں پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچے،شائقین کے پاکستان زندہ باد کے نعرے

  اتوار‬‮ 3 فروری‬‮ 2019  |  23:15
جوہانسبرگ(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید ریلی کی شکل میں پاک جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے، شائقین کے پاکستان زندہ باد کے نعرے، غیر ملکی بھی محظوظ ہوتے رہے شائقین کرکٹ نے فیصل جاوید کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں ، وہ آج پیر ...