دنیا سچے اور کھرے لیڈرز کی عزت کرتی ہے ، بلاول اور انکی پارٹی کی پہچان منی لانڈرنگ ،کرپشن اوردھوکہ دہی ہے ، سینیٹر فیصل جاوید کاکرار اجواب

10  مئی‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ اس بات کی ایک بار پھر عکاسی کرتا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی کتنی عزت افزائی ہے۔ اپنے بیان انہوں نے کہاکہ عمران خان

نے ہمیشہ پاکستان کا نام روشن کیا ،وہ پاکستان کی پہچان ہیں ،دنیا سچے اور کھرے لیڈرز کی عزت کرتی ہے ، بلاول اور انکی پارٹی کی پہچان منی لانڈرنگ کرپشن دھوکہ دہی اور جھوٹ ہے انہوں نے کہاکہ ملک کو تاریخی قرضوں میں لے جانے والے والے ملک کو اندھیروں میں لے جانے والے آج کس منہ سے بات کرتے ہیں ـ سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہاکہ عمران خان پاکستان کو علامہ اقبال کے خودی کے نظریہ پر لے کر جا رہے ہیں ، خود مختاری کی طرف لے کے جا رہے ہیں ـ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت نفس بڑھا رہے ہیں ـ انہوں نے کہاکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی والوں نے سوائے اپنی جیبیں بھرنے کے کچھ بھی نہیں کیا ـ پوری دنیا میں ملک کی بدنامی کا باعث بنے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…