تازہ تر ین :

سلمان خان

میں کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں : سلمان خان

  ہفتہ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2019  |  11:55
ممبئی(این این آئی) بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ کترینہ کیف کا بھائی جان نہیں ہوں۔تفصیلات کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف اپنی آنیوالی فلم بھارت کے گانے ’زندہ‘ کی ریلیز کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں فلم کی ٹیم سمیت موجود تھے، ...

بھارتی ادا کار سلمان خان کے خلاف موبائل چھیننے کا مقدمہ درج

  جمعہ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2019  |  15:40
ممبئی(این این آئی)با لی وڈ کے اداکار سلمان خان خلاف ڈی این نگر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص کی جانب سے سلمان خان کے خلاف موبائل چھیننے کا مقدمہ درج کروایا گیا ۔اس شخص کا کہنا ہے کہ دبنگ خان لنکنگ روڈ ...

سلمان خان نے فلم ’’بھارت‘‘ کا پہلا ٹریلر آخر کار ریلیز کردیا

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  11:00
ممبئی(این این آئی)بولی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم ’بھارت‘ کا پہلا ٹریلر آخر کار ریلیز کردیا، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔3 منٹ 11 سیکنڈ دورانیے پر مبنی اس ٹریلر میں بھارت نامی ایک شخص کی کہانی بیان کی گئی۔جس ...

سر پر سفید بالوں سے زیادہ میری زندگی رنگین ہے‘سلمان خان

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  11:45
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’بھارت‘ کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ اْن کے سر پرموجود سفید بالوں سے زیادہ اْن کی زندگی رنگین ہے۔بھارتی ویب سائٹ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان نے ...

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کیلئے بری خبر ، سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات

  جمعہ‬‮ 8 مارچ‬‮ 2019  |  11:55
ممبئی(این این آئی) بھارتی الیکشن سے پہلے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کیلئے ایک اور بری خبر ہے اور وہ یہ کہ بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات آنی شروع ہوگئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال میں مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ...

سلمان خان سدھو کی’ ’دی کپل شرما شو‘‘ میں واپسی کے خواہشمند

  منگل‬‮ 5 مارچ‬‮ 2019  |  11:40
ممبئی(این این آئی) بھارت کے مقبول ترین کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کے پروڈیوسر سلمان خان نوجوت سنگھ سدھو کی واپسی کے خواہش مند ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں پر پلوامہ میں حملے کے بعد ہندوانتہا پسندوں کے دباؤ پر سابق بھارتی کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو کو بھارت کے ...

سلمان خان بوبی دیول کی آخری امید بن گئے

  پیر‬‮ 25 فروری‬‮ 2019  |  11:50
ممبئی(این این آئی) سلمان خان بالی ووڈ اداکار بوبی دیول کے ڈوبتے کیریئر کو بچانے کے لیے ان کی امید کا آخری سہارا بن گئے۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان انڈسٹری میں نہ صرف اداکاری کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں بلکہ انڈسٹری میں نئے چہروں کو متعارف کرانے ...

سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دیدی

  منگل‬‮ 19 فروری‬‮ 2019  |  14:14
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دی ہے۔ سلمان خان اپنی والدہ کے بہت لاڈلے ہیں اور ان سے بے حد محبت کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی والدہ کو روزمرہ مارکیٹ آنے جانے ...

سلمان خان ایک بار پھر بھارتی جاسوس بننے کے لیے تیار

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  10:50
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے آنے والی فلم میں ایک بار پھر بھارتی جاسوس بننے کی تیاری کرلی۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور ‘’ٹائیگر زندہ ہے‘ کہ بعد ایک بار پھر جنوبی کورین تھرل فلم ’ویٹرن‘ کے بھارتی ری میک ...

بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان نئی مشکل میں پھنس گئے

  جمعرات‬‮ 7 فروری‬‮ 2019  |  11:20
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ابھی پچھلے تنازعات سے باہر نکلے نہیں تھے کہ ان پر ایک نئی مصیبت آپڑی۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اکثر مختلف تنازعات کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ابھی ان پر سے پچھلے مقدمات ختم نہیں ہوئے تھے کہ ایک اورنئی ...

بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان کراچی میں۔۔۔ویڈیو وائرل

  ہفتہ‬‮ 19 جنوری‬‮ 2019  |  17:31
کراچی( آن لائن )بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو بھارت ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی کافی پسند کیا جاتا ہے۔ سلو بھائی کی فلمیں جب پاکستان کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جاتی ہیں تو سینما گھروں کے باہر ان کے پاکستانی مداحوں کا ...

’’ریس 3 ‘‘کی ناکامی’’ریس 4‘‘ سے سلمان خان کی چھٹی

  اتوار‬‮ 13 جنوری‬‮ 2019  |  11:15
ممبئی(این این آئی) ’ریس3‘ کی ناکامی کے بعد ’ریس4‘ کے لیے سلمان خان کی جگہ ایک بار پھر سیف علی خان کو کاسٹ کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم’ریس3‘ پر کمزور کہانی اور بیکار اسکرپٹ کی وجہ سے شائقین اور تجزیہ نگاروں کی جانب ...