جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سلمان خان کو ایوارڈ شو میں امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی

datetime 27  مئی‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ سٹار سلمان خان کا شادی کی پیشکش پر ردِ عمل انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ہے۔سلمان خان آج کل انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی 2023 کی تقریب میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود ہیں۔گزشتہ شام سلمان خان نے میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران ہالی ووڈ سے آئی ایک خاتون فوٹو جرنلسٹ نے ان سے کہا کہ جب میں نے پہلی بار آپ کو دیکھا تھا، میں آپ کی محبت میں گرفتار ہوگئی تھی،

میں خصوصی طور پر ہالی ووڈ سے یہاں آپ سے یہ پوچھنے آئی ہوں کہ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟ ،اس پر سلمان خان نے خاتون سے کہا کہ آپ شائد شاہ رخ خان کی بات کر رہی ہیں جس پر خاتون نے کہا میں سلمان خان کی ہی بات کر رہی ہوں، کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے؟اس پر سلمان خان نے کہا کہ میری شادی کے دن گزر چکے ہیں، آپ کو مجھ سے 20سال پہلے ملنا چاہیے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…