fbpx
تازہ تر ین :

سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرادی

  جمعرات‬‮ 7 مارچ‬‮ 2019  |  17:45
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی کے خاتمے کیلئے سعودی ولی عہد کی طرف سے مصالحت کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔ جمعرا ت کو سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر وزارتِ ...

20ارب ڈالر ز امداد ہے یا سرمایہ کاری؟ سعودی عرب نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

  پیر‬‮ 18 فروری‬‮ 2019  |  13:47
اسلام آباد (آن لائن) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے حالیہ ایم او یوز محض آغاز ہیں یہ امداد نہیں سرمایہ کاری ہے ،ہمیں یقین ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع موجود ہیں،پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی میں تعاون ...

جرمنی کے ساتھ مضبوط اور تاریخی تعلقات قائم ہیں،سعودی وزیر خارجہ

  بدھ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2018  |  12:45
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے جرمن ہم منصب ہایکو ماس کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں اْنہوں نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو تمام شعبوں میں وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عادل الجبیر ...

دوما میں کیمیائی حملے کے ذمے داروں کا مواخذہ ہونا چاہیے،سعودی عرب

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  11:35
ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع شہر دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے ذمے داروں کا احتساب ہونا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقانھوں نے ایک بیان میں کہا کہ ہم اس حملے کے جواب میں اقدامات کے ...

ابھی بھی وقت ہے یہ کام فوری طورپر کر لو ورنہ ۔ ۔! سعودی عرب نے اہم اسلامی ملک کو انتباہ جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2018  |  12:05
واشنگٹن(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے قطر سے اپنی غلطیوں کی اصلاح اور واپس خلیجی دھارے میں شامل ہونے کے لیے موثر اقدامات کریگا۔عرب ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں ایک انٹرویو میں ...

ایران کا 1979 ء میں برپا شدہ انقلاب اب ختم ہوچکا ، سعودی وزیر خارجہ

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  12:30
برسلز (این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مغربی طاقتوں کا طے شدہ موجودہ جوہری معاہدہ اس کے کردار میں تبدیلی کے لیے کافی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ برسلز میں یورپی پارلیمان میں تقریر کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ ہمیں ...

شہزادہ محمد سعودی عرب کو طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

  جمعہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2018  |  15:00
ڈیوس(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کو ایک طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم میں گفتگو کر تے ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب جس تیزی سے ...

بیت المقدس اسرائیل کا نہیں فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہےجو ہم بنا کر دکھائیں گے ، سعودی عرب کے دبنگ اعلان نے اسرائیل پر لرزہ طاری کر دیا

  اتوار‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2017  |  14:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ساتھ تعلقات نہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے مطابق 1967والی حدود کے اندر فلسطینی ریاست قائم ہو گی جس کا دارالحکومت مشرقی القدس ہو گا اس کے علاوہ کوئی اور بات قابل قبول نہیں، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ...

قطر کا حج مقامات کو بین الاقوامی بنانے کا مطالبہ اعلانِ جنگ ہے : سعودی وزیر خارجہ

  پیر‬‮ 31 جولائی‬‮ 2017  |  11:52
منامہ(آن لائن)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ’’ قطر کا حج کے مقدس مقامات کو بین الاقوامی بنانے کا مطالبہ ایک جارحانہ فعل اور سعودی مملکت کے خلاف اعلانِ جنگ ہے‘‘۔انھوں نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں چارعرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ...

مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا، سعودی وزیر خارجہ

  جمعہ‬‮ 30 جون‬‮ 2017  |  12:08

ریاض ( آن لائن) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ خلیجی ممالک کے مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا۔ ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ دہشتگردوں اور کالعدم تنظیموں پر قطر سے کوئی سمجھوتہ نہیں ...

’’مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑ گئی‘‘ ایرانی فوج اہم عرب ملک پہنچ گئی۔۔سعودی عرب کی جانب سے وارننگ جاری

  بدھ‬‮ 7 جون‬‮ 2017  |  15:36
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکار امیر قطر کے محل کے اندر ان کی حفاظت پر مامور، سعودی عرب نے قطر کو وارننگ جاری کر دی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ایک رپورٹ میں مصری ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی فورس امیرِ ...