ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

سعودی وزیر خارجہ کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کااعلان‎

datetime 25  جولائی  2021 |

جدہ (پی این پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود آئندہ ہفتے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ سعودی میڈیاکے مطابق حکومت پاکستان اور سعودی سفارتخانے کے عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ سعودی وزیر خارجہ 27 جولائی کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔سعودی وزیر خارجہ کا ایک سال کے دوران پاکستان

کا یہ دوسرا دورہ ہوگا، اس سے قبل وہ دسمبر 2020 میں پاکستان کے دورے پر آئے تھے، اس دوران ملک کی اعلیٰ قیادت سے ان کی ملاقاتیں ہوئی تھیں۔سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران مختلف دوطرفہ معاہدوں پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مستقبل میں مزید تعاون پر بھی غور کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…