fbpx
تازہ تر ین :

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ، کل ہفتے کو چھٹی ہوگی یا آفس جانا ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

  جمعرات‬‮ 15 اگست‬‮ 2019  |  14:33
لاہور( این این آئی)سرکاری دفاتر عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد آج ( جمعہ ) کے روز دوبارہ کھل جائیں گے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے عید الاضحی پر 12سے 15اگست (پیر تا جمعرات ) تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق کل(ہفتہ ) ...

حکومت نے سرکاری ملازمین کو ”ایگزیکٹیو الاؤنس“دینے کی منظوری دیدی 

  ہفتہ‬‮ 27 جولائی‬‮ 2019  |  22:33
لاہور(این این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو ”ایگزیکٹیو الاؤنس“دینے کی منظوری دیدی، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت بیوروکریسی کو ایگزیکٹیو الاؤنس دینے کی منظوری دیدی ہے۔تمام سیکرٹریز،کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز کو ایگزیکٹیو الاؤنس ملے گا۔ایگزیکٹیو الاؤنس بنیادی تنخواہ کا ایک عشاریہ 5فیصد ملے گا۔سول سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین ...

حکومت کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ سے پروفیشن کا خانہ ختم،سرکاری ملازمین کو مزید2مہینے کی مہلت دے دی گئی

  جمعہ‬‮ 26 جولائی‬‮ 2019  |  18:11
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ سے پیشے کا خانہ ختم کردیا اور سرکاری ملازمین کے پاسپورٹ کی ایمنسٹی اسکیم میں دو ماہ کی توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے پاسپورٹ سے پروفیشن کا اندراج ختم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے پاسپورٹ کی ...

تمام سرکاری ملازمین تیاری کر لیں، ایف بی آر نے بڑا حکم جاری کر دیا

  منگل‬‮ 23 جولائی‬‮ 2019  |  15:57
کوہاٹ(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے واضح احکامات کی روشنی میں تمام سرکاری ملازمین اپنے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے مقررہ تاریخ 2 اگست 2019 تک ہر صورت جمع کرائیں ۔صوبائی حکومت نے تمام انتظامی سیکرٹریز سمیت ایڈیشنل چیف سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ...

حکومت نے سرکاری ملازمین کو ”ایگزیکٹیو الاؤنس“دینے کی منظوری دیدی 

  ہفتہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2019  |  18:25
لاہور(این این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو ”ایگزیکٹیو الاؤنس“دینے کی منظوری دیدی، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت بیوروکریسی کو ایگزیکٹیو الاؤنس دینے کی منظوری دیدی ہے۔تمام سیکرٹریز،کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز کو ایگزیکٹیو الاؤنس ملے گا۔ایگزیکٹیو الاؤنس بنیادی تنخواہ کا ایک عشاریہ 5فیصد ملے گا۔سول سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین ...

حکومت کاسینکڑوں سرکاری ملازمین کومستقل کرنے کی بجائے ان کی نوکریاں ختم کرنے کافیصلہ 

  پیر‬‮ 15 جولائی‬‮ 2019  |  22:45
کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے آئی بی اے کے ذریعے بھرتی ہونے والے سینکڑوں اساتذہ کومستقل کرنے کی بجائے نوکریاں ختم کرنے کافیصلہ کرلیاہے،متاثرین نے وزیراعلی سندھ سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتی ہونے والے ایک ہزارسے زائداساتذہ دو سال گزرجانے کے باوجود بھی مستقل ...

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمربڑھانے کا فیصلہ نئی عمر کیا رکھی گئی؟اعلان بجٹ کے موقع پر کیا جائیگا

  پیر‬‮ 10 جون‬‮ 2019  |  17:01
پشاور( آن لائن )خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے لیے نئی پالیسی کی تیاری شروع ...

 بجٹ میں سرکاری ملازمین کو موجودہ تنخواہ کے 20فیصد ایڈہاک ریلیف الاوئنس دینے کی تجویز پر بڑافیصلہ سنادیاگیا

  اتوار‬‮ 2 جون‬‮ 2019  |  23:01
پشاور (آن لائن)نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کو موجودہ تنخواہ کے 20فیصد ایڈہاک ریلیف الاوئنس دینے کی تجویز ابتدائی طور پر مسترد کر دی ہے اب بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لئے دس فیصد ایڈہاک، مہنگائی الاؤنس اور پنشن میں دس فیصد اضافہ کیا جائے گاتاہم وفاقی ...

 وزارت داخلہ نے سرکاری  ملازمین کا  9 دنوں کی چھٹیاں منانے کا خواب چکنا چور کردیا،ملازمین کو نئی ہدایات جاری

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  22:13
اسلام آباد (آن لائن) وزارت داخلہ نے سرکاری  ملازمین کی جانب سے تین جون کو رخصت لے کر 9 دنوں کی چھٹیاں منانے کا خواب چکنا چور کردیا اور اپنے ملازمین کو ہدایت جاری کی ہے کہ تین جون کو دفاتر میں حاضری یقینی بنائیں بصورت دیگر کارروائی ہوگی۔ وزارت ...

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا؟ بڑی خبر سنادی گئی

  پیر‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2019  |  0:07
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی آئندہ مالی سال 2019-20ء کے بجٹ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی منصوبوںکی مد میں 275 سے 278 ارب تجویز کئے گئے ہیں۔بجٹ میں چالیس ...

مشکل معاشی صورتحال کے باوجودسرکاری ملازمین کی  تنخواہوں اور پنشن میں کتنے فیصد اضافہ کیاجائے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

  پیر‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2019  |  0:01
پشاور(آن لائن)مشکل معاشی صورتحال کے باعث تنخواہوں اور پنشن میں 15سے 20فیصد اضافہ کی تجویز کو فی الحال غور ختم کردیا  گیا ہے اور اضافہ کی تجویز 10فیصد تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے سابق حکومتوں کی جانب سے بھی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا تھانئے مالی سال ...

سرکاری ملازمین کی پنشن ختم،ریٹائرمنٹ کیلئے عمر کی حد بھی مقرر

  پیر‬‮ 8 اپریل‬‮ 2019  |  11:56
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی ) سرکاری ملازمین کی پنشن ختم، ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 55 سال کرنے کی تجویز پیش ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے قومی سطح پر اخراجات میں کمی کی نئی حکمت ...