بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کا سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے لئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، سرکاری ملازمین نے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی سرکاری ملازمین نے ایک بار پھر مطالبات کے حق میں احتجاج کا آغاز کر دیا ہے، سرکاری ملازمین کیو بلاک کے باہر اکٹھے ہوئے اور مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں سڑکوں پر نکلنے اور پارلیمنٹ ہاؤس تک مارچ کرنے کا بھی اعلان کیا۔ سرکاری ملازمین نے ایگزیکٹو الاؤنس کی اپ گریڈیشن، ہاؤس رینٹ، میڈیکل اور کنوینس الاؤنس میں سو فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…