لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کوسرعام پھانسی کی سزا دینے کیلئے درخواست پرہوم سیکرٹری پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے زینب کے والد محمد امین کی درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزارکے وکیل اشتیاق چوہدری نے بتایا کہ مجرم عمران ...