لاہور(آئی این پی )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو الصبح پھانسی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے معصوم زینب کے قاتل مجرم عمران کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئیایڈمن جج شیخ سجاد احمد نے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے، مجرم عمران کو 17 اکتوبر کو سینٹرل جیل لاہور میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔ مجرم کو مجموعی طور پر 21 بار سزائے موت کا حکم جاری کیا گیا۔
قصور کی ننھی پری زینب کو انصاف مل گیا سیریل کلر عمران کو کس دن پھانسی دی جائیگی، ڈیتھ وارنٹ جاری ،اہم اعلان کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































